Jamia Hablullah AlMateen جامعه حبــــل الله المتــــین

Jamia Hablullah AlMateen جامعه حبــــل الله المتــــین

Share

جامعه حبــــل الله المتــــین علوم دینی، عقلی، عصری اور جدید ٹیکنالوجی کے علم کے ہمراہ معارف قرآن و اہل بیت ع کی ایک منفرد تعلیمی درسگاہ ہے

06/12/2024

Asalam o Alikum

Inshallah Howza Ilmiya Jamia Hablullah AlMateen will be starting, educational posting on 20 Jamadi u Sani

Photos from ‎Jamia Hablullah AlMateen جامعه حبــــل الله المتــــین‎'s post 18/12/2022

Wifaq Ul Madaris Al-Shia Pakistan

نصاب برائے امتحانات

شیعہ مومنین و مومنات کےلئے ایک سنہرا موقع

آپ خود اور آپکے بچے اور بچیاں علوم آل محمد ص سے مزین ہوں

عالم / عالمہ بننے کے ساتھ ساتھ ایم اے (Recognised) ڈگری حاصل کریں

مزید تفصیلات و رہنمائی کے لیے رابطہ کریں
مدرسہ حبل الله المتين
Jamia Hablullah AlMateen جامعه حبــــل الله المتــــین

19/01/2022
13/01/2022

أَبَا الْحَسَنِ عَلِيَّ بْنَ مُوسَى الرِّضَا ع يَقُولُ رَحِمَ اللَّهُ عَبْداً أَحْيَا أَمْرَنَا فَقُلْتُ لَهُ وَ كَيْفَ يُحْيِي أَمْرَكُمْ قَالَ يَتَعَلَّمُ عُلُومَنَا وَ يُعَلِّمُهَا النَّاسَ فَإِنَّ النَّاسَ لَوْ عَلِمُوا مَحَاسِنَ كَلَامِنَا لَاتَّبَعُونَا
خدا اس شخص پر رحم کرے جوہمارے امر کو زندہ رکھتا ہے۔(راوی کہتا ہے) میں نے پوچھا: آپ کے امر کو کیسے زندہ رکھا جاتا ہے؟ امام علیہ السلام نے فرمایا: ہمارے علوم سیکھتے ہیں اور لوگوں کو سکھاتے ہیں؛ کیونکہ اگر لوگ کلام کی خوبیوں کو جان لیں تو ہماری پیروی کریں گے۔
___________________________
جامعه حبــــل الله المتــــین
علوم دینی، علوم عقلی،علوم عصری اور جدید ٹیکنالوجی کی ایک منفرد تعلیمی درسگاہ ہے، جسکا مقصد مومنین و مومنات کی نسل نو کے اذہان و قلوب کو علوم اسلامی و معارف قرآن و اہل بیت علیہم السلام سے سیراب کرتے ہوئے ظہور امام عج کا زمینہ فراہم کرنا ہے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00