07/08/2026
اہلِ سہراب گوٹھ کے لیے خوشخبری!
Sir Hameed's English Language Centre (SHELC) – Campus III
کی جانب سے اہلِ سہراب گوٹھ کے لیے ایک اہم خوشخبری۔
الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے تقریباً دو ماہ قبل کیبسیک اسکولنگ سسٹم، کیمپس 7، سہراب گوٹھ میں Sir Hameed's English Language Centre (SHELC) – Campus III کا باقاعدہ آغاز کیا گیا، اور ہماری کلاسز کامیابی کے ساتھ مسلسل جاری ہیں۔
اہلِ علاقہ کے اعتماد، محبت اور بھرپور حوصلہ افزائی نے ہمارے اس تعلیمی سفر کو مزید مضبوط بنایا ہے۔ اسی اعتماد کے پیشِ نظر داخلوں کا نیا مرحلہ شروع کر دیا گیا ہے۔
اگر آپ بھی روانی سے انگریزی بولنے، اپنی شخصیت میں اعتماد پیدا کرنے، مؤثر اندازِ گفتگو سیکھنے، اور اپنے تعلیمی و پیشہ ورانہ مستقبل کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے خواہش مند ہیں، تو آج ہی Sir Hameed's English Language Centre (SHELC) کا حصہ بنیں۔
🕒 کلاسز کے اوقات:
3:00 PM – 5:00 PM
4:00 PM – 6:00 PM
5:00 PM – 7:00 PM
داخلے جاری ہیں۔
مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
03359924994
03070732904