Azeem's Institutions

Azeem's Institutions

Share

Azeem's Collegiate Providing Nursery to Graduate Level Education with monomial Fees structure.

16/08/2023

عظیمز کالجیٹ کے ڈگری پروگرام کی چند خصوصیات
مناسب فیس ہفتہ وار کلاسز نوکری کرنے والے اسٹوڈنٹس کے ساتھ رعایت
سو فیصد رزلٹ اور بہترین معیار تعلیم

07/03/2023

ترکی میں بڑے اسٹور مالک نے سامان مفت تقسیم کردیا کہ مشکل میں قوم کی مدد کروں, اور یہاں رمضان آنیوالا ہے، ذخیرہ اندوزی شروع ہو چکی ہے.

05/12/2022

ڈگری پروگرام BBA اورنگی ٹاؤن کے طلباء و طالبات کے ایک بہترین موقع ہے جس سے وہ اپنی پڑھائی نوکری کے ساتھ ساتھ کم فیس میں آسانی کے ساتھ مکمل کر سکتے ہیں ۔
داخلے جاری ہیں
آخری تاریخ 31 دسمبر 2022 ہے۔
03312776133 to

24/09/2022

Azeem's Collegiate

ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام BCOM BA BSC میں داخلے جاری ہیں ایسے اسٹوڈنٹس جو سال ضائع نہیں کرنا چاہتے ہیں فوری داخلے کے لئے رابطہ کرسکتے ہیں ۔
سو فیصد یقینی کامیابی ۔
03312776133

28/08/2022

Azeem's Collegiate

Admissions Open

=> Regular & Private Matric Intermediate
=> Associate Degree Program in Commerce Arts & Science

Our Program is affiliated by Sindh University & Benazir Bhutto Shaheed University Liyari.

100% Result

For further Details
Contact : 03312776133

09/08/2022

دبئی کے بانی شیخ راشد بن المکتوم سے ان کے ملک کے مستقبل کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے جواب دیا کہ میرے دادا اونٹ پر سوار تھے، میرے والد اونٹ پر سوار تھے، میں مرسڈیز پر سوار ہوں، میرا بیٹا لینڈ روور پر سوار ہے اور میرا پوتا لینڈ روور پر سوار ہونے جا رہہے لیکن میرے پڑپوتے کو دوبارہ اونٹ پر سوار ہونا پڑے گا۔
وہ کیوں
اس نے پوچھا۔ اور اس کا جواب تھا - "مشکل وقت مضبوط آدمی بناتے ہیں، مضبوط آدمی آسان وقت پیدا کرتے ہیں۔ آسان وقت کمزور آدمی پیدا کرتا ہے، کمزور آدمی مشکل وقت پیدا کرتا ہے۔ بہت سے لوگ اسے سمجھ نہیں پائیں گے لیکن آپ کو جنگجو پیدا کرنے ہوں گے، مفت خور نہیں ہم نے مشکلات دیکھیں اور بچوں کے لئے آسانیاں پیدا کی پچوں نے آسانیاں دیکھیں اور وہ مشکلات پیدا کر رہے ہیں،
اللّٰہ پاک نے انسان کو مشقت کے لیے پیدا کیا ہے۔
نہ کہ اس دنیا میں عیاشیاں کرنے کے لئے مشقت انسان کو مضبوط کرتی ہے آسانیاں انسان کو بیمار کرتی ہیں،
جس کام میں مشعقت نہ ہو وہ کام نہ کریں۔۔
Ashir Azeem

12/07/2022

ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام BCOM,BA اور BSc کا رہنمائی سیشن 14 جولائی بروز جمعرات کو منعقد کیا جائے گا جس میں داخلے کے خواہشمند اسٹوڈنٹس کے ہر قسم کے سوالات اور شک و شبہہ کو انٹرٹین کیا جائے گا ۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
03312776133

05/07/2022

Azeem's Collegiate

اورنگی ٹاؤن کے اسٹوڈنٹس کے لیے خوشخبری! اب گریجویشن BCOM/BA/BSC کے لیے کہیں دور جانے کی ضرورت نہیں ۔
عظیمز کالجیٹ پرائیویٹ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ پروگرام کے بعد اب ڈگری پروگرام بھی آفر کررہا ہے وہ گورنمنٹ یونیورسٹی سے ۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
03312776133

03/04/2022

نعت خوانوں کے لیے ایک اہم پیغام

مزید معلومات اور اس طرح کی ویڈیو دیکھنے کے لیے ہمارے پیج کو لائیک کریں ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Karachi
75800