اسلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
Jumma Mubarak :)
مَنْ يَّـهْدِ اللّـٰهُ فَهُوَ الْمُهْتَدِ ۖ (17)
جسے اللہ ہدایت دے وہی ہدایت پانے والا ہے_
سورۃ کہف
Online Quran Academy
I am online Quran teacher female and kids u want to learn Quran contact me
اے نبی! اپنی بیویوں سے اور اپنی صاحبزادیوں سے اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ وہ اپنے اوپر اپنی چادریں لٹکا لیا کریں ۔ ( القران )
یٰۤاَیُّہَا النَّبِیُّ قُلۡ لِّاَزۡوَاجِکَ وَ بَنٰتِکَ وَ نِسَآءِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ یُدۡنِیۡنَ عَلَیۡہِنَّ مِنۡ جَلَابِیۡبِہِنَّ ؕ
(احاديث نبويﷺ💚)
خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ◉
🔹️تم میں سب سے بہتر وہ ہے. جو (قرآن مجید) سیکھے پڑھے.
اور دوسروں کو سکھائے پڑھائے.
قَالَ رَسُولُ اللّٰہ تَعَلَّمُو الفَرَائِض وَالقُراَنَ وَعَلّمُوالنَّاسَ◉
🔸️فرائض اور (قرآن کریم) خود بھی سیکھو. اور دوسروں کو بھی سکھاؤ.
(جامع ترمذی. جلد ١. ٢١٦٦)
▫️اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكَ عَلَى نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ ﷺ 💕
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi