11/12/2025
جشنِ ولادتِ حضرت فاطمہ زہرا سلاماللہعلیھا 🌸
اور روزِ مادر کے مبارک موقع پر
شیعہ آنلائن قرآن اکیڈمی "
تمام محبانِ اہل بیتؑ اور تمام ماؤں کو
دل کی گہرائیوں سے تبریک پیش کرتا ہے۔
✨
فاطمہؑ وہ نورِ ازلی ہے
جس کے وجود سے کائنات کو زندگی ملی،
وہ بیٹی جسے نبیؐ اٹھا کر سینے سے لگاتے،
وہ بیوی جو علیؑ کے سکون کا باعث بنی،
اور وہ ماں، جن کے بیٹوں نے دین کو سربلند کیا۔
🌹
روزِ مادر
محض ایک دن نہیں،
بلکہ اس ہستی کی یاد ہے
جسے رسول خدا ﷺ نے فرمایا:
"فاطمہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے…"
📿
فاطمہؑ، صبر، عفت، علم اور قربانی کا حسین پیکر —
تمام ماؤں کے لیے ابدی نمونہ۔
📆 تاریخ ولادت: 20 جمادی الثانی
🎉 مناسبت: یومِ مادر | یومِ کوثر قرآن 🎉
#شیعہ #مولاعلی #فاطمہ