گلزار علی عـــــابدی
follow my page, like post, & Shair Qari gulzar ali inqlabi feom karachi
13/03/2026
مردہ آباد امریکہ مردہ آباد اسرائیل
نامنظور نامنظور اسرائیل نامنظور
نامنظور نامنظور امریکہ نامنظور
آزادی، بیت المقدس ریلی و شھید راہ حق آیت ﷲ العظمیٰ سید علی خامنہ ای و شھداء اسلام، جامع مسجد الحسینی تا چوک شھر نصرپور
12/03/2026
احتجاج احتجاج احتجاج یوم القدس ریلی آزادی قبلہ اول و شہید راہ حق آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای رحمت اللہ علیہ یہ ریلی جامع مسجد الحسینی نصرپور سے برآمد ہوگی تمام اہلیان نصرپور سے بھرپور شرکت کی التماس ہے
مردہ آباد مردہ آباد امریکہ مردآباد
مردہ آباد مردہ آباد اسرائیل مرہ آباد نا منظور نا منظور اسرائیل نامنظور
04/03/2026
«««««»»»»»
انا للّٰه و انا الیه راجعون
وَلَا تَقُولُوا لِمَنْ يُقْتَلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتٌ بَلْ أَحْيَاءٌ وَلَكِنْ لَا تَشْعُرُونَ
(Al-Baqara : 154)
اور جو لوگ راہ خدا میں مارے جاتے ہیں انہیں مردہ نہ کہو، بلکہ وہ زندہ ہیں، مگر تم (ان کی زندگی کا) ادراک نہیں رکھتے
نصرپور ریلی
22/02/2026
ماہ رمضان کے پانچویں دن کی دعا:
*اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِی فِیہِ مِنَ الْمُسْتَغْفِرِینَ، وَاجْعَلْنِی فِیہِ مِنْ عِبادِکَ الصَّالِحِینَ الْقانِتِینَ وَاجْعَلْنِی فِیہِ مِنْ أَوْ لِیائِکَ الْمُقَرَّبِینَ بِرَأْفَتِکَ یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ*
ترجمہ:
*اے معبود! آج کے دن مجھے بخشش مانگنے والوں (استغفار کرنے والوں) میں سے قرار دے، آج کے دن مجھے اپنے نیکوکار اور فرمانبردار بندوں میں سے قرار دے اور آج کے دن مجھے اپنے مقرب دوستوں (اولیاء) میں سے قرار دے، اپنی مہربانی سے، اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے ۔*
دعا کے اہم مضامین اور تشریح
یہ دعا تین اہم درخواستوں پر مشتمل ہے، جو روحانی ترقی کے مراحل کی نشاندہی کرتی ہیں :
1. *مُسْتَغْفِرِینَ (استغفار کرنے والے) سے ہونے کی دعا* : اس کا مطلب ہے اللہ سے اپنے گناہوں کی معافی طلب کرنا۔ حضرت علی علیہ السلام کے مطابق، حقیقی استغفار صرف زبان سے کہنا نہیں بلکہ گناہ پر ندامت، اسے نہ دہرانے کا عزم، حقوق العباد کی ادائیگی اور گناہوں کے اثرات سے روح کو پاک کرنا ہے ۔ استغفار انسان کی پریشانیاں دور کرتا ہے اور روزی میں اضافے کا سبب بنتا ہے ۔
2 *. صَالِحِینَ الْقانِتِینَ (نیک اور فرمانبردار بندوں) میں شامل ہونے کی دعا* : "صالح" سے مراد وہ بندے ہیں جو ایمان کے ساتھ عمل صالح کرتے ہیں، تقویٰ رکھتے ہیں اور اللہ کے احکام کی مکمل اطاعت ("قانتین") کرتے ہیں ۔
3. *مُقَرَّبِینَ (مقرب اولیاء) میں شمار ہونے کی دعا* : یہ سب سے بلند مقام ہے جہاں انسان اللہ کا قرب حاصل کر لیتا ہے اور اس کی عبادت محبت اور شوق سے کرتا ہے، نہ کہ صرف خوف یا طمع کی بنا پر ۔
ان تمام درخواستوں کا مدار اللہ کی "رَأفَت" (خاص مہربانی) پر ہے، جو اس بات کی علامت ہے کہ یہ مقامات انسان کی اپنی قابلیت سے نہیں بلکہ خدا کے فضل و کرم سے حاصل ہوتے ہیں ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Karachi
0000