Syeda Azqah Shah

Syeda Azqah Shah

Share

Hi, Expert & qualified teachers are available. For online classes contact on WhatsApp🤙 😊 Assalam o Alaikum! and Welcome to my page.

My posts are created to Islamic knowledge. Answering misconceptions and making inspiring content for all the benefit form. Don't forget to click like and follow my page also Subscribe my YouTube channel press bell icon to get notified for every new videos. This is Anaya Online Quran Academy. I am Online Quran teacher from Pakistan. We provide our services through zoom, Skype, Microsoft teams etc.

10/09/2024

With Syeda Azqah Shah – I just got recognized as one of their top fans!

04/09/2024

قدیم زمانے میں سیب کا ایک بڑا درخت تھا۔ اس درخت کے قریب ہی ایک چھوٹا لڑکا رہتا تھا۔ اس لڑکے کو روزانہ اس درخت کے پاس آنا اور کھیلنا اچھا لگتا تھا۔وہ اس درخت کے اوپر چڑھ جاتا اور اس کے پھل توڑ توڑ کر کھاتا اور پھر اس کے سائے میں سوجاتا۔وہ لڑکا اس درخت کو بہت چاہتا تھا اور اسی طرح اس درخت کو بھی اس لڑکے کے ساتھ کھیلنا اچھا لگتا تھا۔ وقت گزرتا رہا اور لڑکا بڑا ہو گیا۔ اب وہ پہلے کی طرح روزانہ اس درخت کے پاس کھیلنے نہیں آتا تھا۔ ایک روز وہ نو جوان درخت کے پاس آیا۔وہ مایوس لگ رہا تھا۔ درخت نے اس سے کہا:"آؤ میرے ساتھ کھیلو۔" نو جوان نے اس سے کہا" اب میں بچہ نہیں رہا اب میں درختوں کے ارد گرد نہیں کھیلتا۔مجھے کچھ کھلونے چاہئے اور انہیں خریدنے کے لئے پیسوں کی ضرورت ہے۔"اس وقت درخت نے کہا:"مجھے افسوس ہے، میرے پاس پیسے تو نہیں ہیں لیکن میرے اوپرجو سیب لگے ہوئے ہیں تم انہیں توڑ کر بیچ سکتے ہو۔اس کے بعد تمہارے پاس پیسہ آ جائیگا۔" نو جوان بہت خوش ہوا اور اس نے درخت کے سبھی سیب توڑے اور خوشی خوشی چلا گیا۔سیب توڑنے کے بعد نو جوان واپس نہیں آیا تو درخت کو مایوسی ہوئی ۔ ایک دن وہ نوجوان آیا۔ اب وہ جوان ہو چکا تھا۔درخت بہت خوش ہوا:اس نے جوان سے کہا"آؤ میرے ساتھ کھیلو"۔حسب توقع اس نے انکار کر دیا:"میرے پاس کھیلنے کا وقت نہیں ہے۔میرے لئے ضروری ہے کہ میں اپنے کنبے کے لئے کام کروں۔ہمیں رہنے کے لئے ایک مکان کی ضرورت ہے۔ کیا آپ میری مدد کر سکتے ہیں۔" درخت نے اس سے کہا:"افسوس ہے لیکن میرے پاس کوئی گھر نہیں ہے۔پھر بھی اپنا گھر بنانے کے لئے تم میری ٹہنیاں کاٹ سکتے ہو۔" اس آدمی نے درخت کی ساری ٹہنیاں کاٹ لیں اور خوشی خوشی چلا گیا۔اسے خوش دیکھ کر درخت خوش تھا لیکن اس وقت کے بعد آدمی اس کے پاس واپس نہیں لوٹا تو درخت کو پھر سے تنہائی اور مایوسی کا احساس ہونے لگا۔ ایک دن پھرجب دھوپ نکلی ہوئی تھی اور گرمی کافی زیادہ تھی وہ شخص آیا۔اسے دیکھ کر درخت خوش ہو گیا اور حسب عادت اس سے کہا کہ:"آؤ میرے ساتھ کھیلو"۔ آدمی نے کہا کہ"میں بڑا ہو گیا ہوں اور چاہتا ہوں کہ سمندر میں سفر کروں تاکہ خوش حال ہوجاؤں۔ کیا آپ مجھے ایک کشتی دے سکتے ہیں"۔ درخت نے کہا:" میرے تنے سے اپنی کشتی بنا لو۔ اس سے تم دور تک سفر کر لوگے اور خوش حال ہو جاؤگے۔" آدمی نے کشتی بنانے کے لئے درخت کا تنا کاٹا اور سمندری سفر کے لئے نکل پڑا اور کافی زمانے تک نہیں لوٹا۔ سالوں بعد وہ شخص پھر آیا۔ درخت نے اس سے کہا:" اے میرے بیٹے مجھے افسوس ہے لیکن میرے پاس اب کچھ بھی نہیں بچا ہے جو میں تمہیں دے سکوں۔ تمہارے لئے ایک سیب بھی نہیں بچا ہے۔ اس آدمی نے کہا:"کوئی بات نہیں، میرے پاس اسے کھانے کے لئے دانت ہی نہیں ہیں۔" درخت نے کہا:" میرا تنا بھی نہیں بچا کی تم اس پر چڑھ سکو"۔ اس شخص نے کہا:"اس پر چڑھنے کی اب میری عمر نہیں رہی۔" درخت نے کہا
اور اس کی آنکھوں سےآنسو جاری تھے:" حقیقت میں میں اب تمہیں کچھ نہیں دے سکتا۔ آخری چیز جو میرے پاس ہے وہ میری جڑیں ہیں۔" اس وقت اس آدمی نے کہا :" اب مجھے زیادہ چیزوں کی ضرورت نہیں ہے، اب مجھے ایک ایسی جگہ چاہئے جہاں میں آرام کر سکوں۔ زندگی بھر کام کرکرکے میں تھک چکا ہوں۔ پرانے درخت کی جڑ ٹیک لگانے اور آرام کرنے کے لئے سب سے بہتر جگہ ہے۔" تب درخت نے اس سے کہا" آؤ میرے پاس بیٹھو اور آرام کرو"۔ آدمی بیٹھ گیا، درخت خوش تھا اور اس کی آنکھوں سے آنسو جاری تھے۔"
وہ بچہ آپ خود ہیں اور سیب کا وہ درخت آپ کے والدین ہیں
نصیحت:
درخت والدین کی طرح ہے۔جب ہم بچے ہوتے ہیں تو ہمیں ان کے ساتھ کھیلنا اچھا لگتا ہے اور جب ہم بڑے ہو جاتے ہیں تو ہم انہیں چھوڑ کر چلے جاتے ہیں اور اسی وقت واپس آتے ہیں جب ہمیں ان سے کوئی ضرورت ہوتی ہے۔ اور کچھ بھی ہو جائے والدین کبھی بھی اپنی قیمتی سے قیمتی چیز اپنے بچوں کو دینے میں تردد نہیں کرتے جو ان کی آنکھوں میں بچے ہی رہتے ہیں.

04/09/2024

ماشاءاللہ شاہین شاہ آفریدی اپنے نومولود بیٹے علیار آفریدی کے ساتھ خوشگوار موڈ میں نظر آ رہے ہیں 👏😍

۔

| |
|

Photos from Syeda Azqah Shah's post 22/10/2023

Hi, Family tree in Arabic Language
For Online Classes contact on WhatsApp 😊

17/10/2023

For Online Classes contact on WhatsApp 😊

08/10/2023

For Online Classes contact on WhatsApp 😊

26/09/2023

Hi For online classes contact on WhatsApp...

13/09/2023

For Online Classes contact on WhatsApp

31/08/2023

For Online Classes contact on WhatsApp 😊

29/08/2023

Good effort 😄
For online classes contact on WhatsApp 😊

28/08/2023

Welcome back to School 🎒
For online classes contact on WhatsApp

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Karachi