27/08/2026
آدم جی گورنمنٹ سائنس کالج نے بی آئی ای کے کراچی کے ایچ ایس سی پارٹ ٹو سالانہ امتحانات 2026 کے پری انجینئرنگ اور سائنس جنرل (ریاضی/مییتھمیٹکس کمبینیشن) دونوں گروپس میں شاندار پوزیشنیں حاصل کی ہیں:
سائنس پری انجینئرنگ گروپ
پہلی پوزیشن: محمد سعد عادل (رول نمبر: 804724) — 1006/1100 (91.45%)
پہلی پوزیشن: عبداللہ جمال (رول نمبر: 804713) — 1006/1100 (91.45%)
دوسری پوزیشن: محمد احمد رضا (رول نمبر: 804677) — 1005/1100 (91.36%)
تیسری پوزیشن (مشترکہ): انس جاوید (رول نمبر: 804662) — 1004/1100 (91.27%)
چھٹی پوزیشن: ریان عدنان (رول نمبر: 804671) — 1000/1100 (90.90%)
آٹھویں پوزیشن: محمد طلحہ حسن حمیدی (رول نمبر: 804703) — 997/1100 (90.63%)
نویں پوزیشن (مشترکہ): موسیٰ احمد (رول نمبر: 804635) — 995/1100 (90.45%)
سائنس جنرل گروپ (ریاضی کمبینیشن)
دوسری پوزیشن: حمزہ شکیل (رول نمبر: 605596) — 1003/1100 (91.18%)
چوتھی پوزیشن: محمد مرتضیٰ فاروقی (رول نمبر: 605644) — 987/1100 (89.72%)
چھٹی پوزیشن: محمد حسان (رول نمبر: 605575) — 980/1100 (89.09%)
دسویں پوزیشن (مشترکہ): عمر عدنان (رول