17/06/2026
ممبر تعلیمی تربیتی کمیٹی رہبر اسلامک فاؤنڈیشن مفتی آفتاب نوری صاحب کی والدہ محترمہ مرحومہ کے انتقال پر دلی تعزیت اور ایصال ثواب کے لیے مدرسہ غوثیہ(جامع مسجد ابراہیم)میں قرآن خوانی و دعا کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں اساتذہ و طلبہ نے شرکت کی ۔
رب کریم ان کی بخشش و مغفرت فرمائے اور تمام متعلقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین