کربلا وہ بستی ہے جو حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیھا کے لال حسین(ع) نے صرف آٹھ،نو دن کے لئے بسائی اور آج صدیوں سے قائم ہے!!!!!
Quran and ehlibait a.s
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quran and ehlibait a.s, Education, Karachi.
This group is prepared for only those people who interest for learn holy Quran with principals of tajweed for example makharije huroof,kinds of qaraat,tafkheemo tarqeeq etc.Thanks for all frinds
قال رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
"حُسینٌ مِنّی وَاَنَا مِنَ الحُسینِ"
ترجمہ : حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں!!!!
ابھی محرم کا نہیں غدیر
کا انتظار کریں:
کیونکہ جو سانحہ کربلا برپا ہوا وہ غدیر ہی کو بھلا دینے کا نتیجہ ہے!!!!!!
🕋بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم 🕋
یکم ذی الحجہ
کائنات کا دوسرا عظیم ترین عقدِ مولا علیؑ و جنابِ سیدہؑ محبانِ آلِ محمدؐ کو مبارک ہو🌹🌹🌹🥀🥀۔۔۔۔۔
امام علی رضا علیہ السّلام فرماتے ہیں
ہر شخص کا دوست اسکی عقل ہے اور جہالت اس کا
دشمن ہے۔۔۔۔۔۔۔
التماس دعا : 🤲🤲🤲🤲🤲
تمام عالم اسلام کو بالعموم اور موالیان حیدر کرار کو بالخصوص امامت کے آٹھویں تاجدار امام علی رضا علیہ السّلام کی ولادت باسعادت بہت بہت مبارک ہو 🌹🌹🌹🥀🥀۔۔۔۔
دنیا کا غلام مت بنیں اگر غلام بننا ہے تو محمد و آل محمد (ص) کا غلام بنیں اسی میں کامیابی ہے۔۔۔۔
🕋 بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم 🕋
تمام محبان اہلبیت علیھم السّلام کو جشنِ ولادت باسعادت شہزادی زینب سلام اللہ علیھا اور ماہِ شعبان کی آمد مبارک ھو🌹🌹🥀!!!!
التماس دعاء 🤲🤲🤲🤲🤲
امام موسیٰ کاظم علیہ السّلام ارشاد فرماتے ہیں:
رجب ایک عظیم مہینہ ہے جس میں اللہ نیکیوں کو دو گنّا کرتا ہے اور برائیوں کو مٹا دیتا ہے!!
(ثواب الاعمال صفحہ 101)
امام محمد باقر(ع) فرماتے ہیں :
صلہ رحمی اخلاق کو سدھارتی ہے،ہاتھ کو سخی بناتی ہے،نفسں کو پاکیزہ کرتی ہے،رزق کو بڑھاتی ہے اور عمر میں اضافہ کرتی ہے۔۔۔
رسالت مآب (ص) ارشاد فرماتے ہیں:
"دوزخ کی بدترین جگہ پر وہ
عورتیں ہونگی جو بے پردہ ہو کر گھومتی ہے"!!!!!
التماس دعاء 🤲🤲🤲🤲🤲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Karachi