Education News Karachi

Education News Karachi

Share

Karachi education information and news !!!

Photos from Education News Karachi's post 11/10/2023

ایم ڈی کیٹ 2023 کے انٹری ٹیسٹ کے نتائج منسوخ کرنے کا حکم

09/10/2023

انٹر بورڈ نے کراچی میڈیا میں آنے والی ان تمام خبروں کی تردید کی ہے کہ اس سال پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کے اعزاز میں تقریب منعقد نہیں کی جائے گی

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی جانب سے مطلع کیا جاتا ہے کہ انٹر بورڈ اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ماضی کے برعکس اس سال بھی انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں ایک بڑے پیمانے پر تقریب منعقد کرے گا

یہ تقریب نتائج کے اجراء کے بعد منعقد کی جائے گی، طلباء کے لیے سرپرائز کا عنصر برقرار رکھنے کے لیے، اس سال نتائج کا اعلان میڈیا کے ذریعے کیا جائے گا تاکہ پوزیشن ہولڈر طلباء کے لیے سرپرائز ہوں۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے واضح کیا کہ نتائج کے بعد کی تقریب ماضی کے مقابلے بڑے پیمانے پر منعقد کی جائے گی جس میں پوزیشن ہولڈرز، طلباء، والدین اور اساتذہ کے ساتھ میڈیا کو بھی مدعو کیا جائے گا

28/09/2023

SSC PART II (SCIENCE GROUP) 2023 RESULT HAS BEEN ANNOUNCED. YOU CAN CHECK YOUR RESULT FROM HAMARIWEB WEBSITE, IF BSEK WEBSITE NOT WORK

28/09/2023

میٹرک کا رزلٹ کچھ دیر میں ویب سائٹ پر اپلوڈ ہو جائے گا

27/09/2023

SSC Part-II (Science) Result will be announced tomorrow at 11 A.M

26/09/2023

کراچی میٹرک بورڈ کے تحت دسویں جماعت سائنس گروپ سالانہ امتحانات ۲۰۲۳ کے رزلٹ کا اعلان 28 ستمبر بروز جمعرات کو 01:00 بجے کیا جائیگا

19/09/2023

محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس

میٹرک کے 20 مارچ جبکہ انٹر کے امتحانات 3 اپریل 2024 سے لینے کی تجویز

17/09/2023

HSC PART II - SCIENCE GROUP RESULT EXPECTED AFTER SSC RESULT !!

16/09/2023

گردے کے ہسپتال SIUT میں روزانہ سو سے زائد کیس رپورٹ میں ہوتے ہیں جن کے گردے بالکل ناکارہ ہوتے ہیں۔ آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ ان مریضوں میں زیادہ تر 22 سے 30 برس کے نوجوان ہیں۔ سب میں مشترک بات یہی یے انھوں نے سٹنگ نام کی یہ انرجی ڈرنک کا استعمال کثرت سے کیا ہے یعنی کم از کم ہفتے میں ایک مرتبہ وہ اس ڈرنک کا لازمی استعمال کرتے تھے۔ یہ انرجی ڈرنک آپ کے گردوں کے لیے قاتل زہر ہے اور عام کولڈ ڈرنک سے کئی گنا زیادہ نقصان دہ ہے۔ شاید اسی وجہ سے فرانس اور کئی ممالک میں اس پر پابندی ہے جبکہ بہت سے ممالک میں اس کی تشہیر پر پابندی ہے۔ اگر آپ یا آپ کے بچے بھی اس ڈرنک کا استعمال کرتے ہیں تو خدارا ہوش کے ناخن لیں اور اس زہر سے سب کو بچائیں۔

13/09/2023

Karachi Intermediate Board Ne HSC Part II Home Economics Group Annual Examination 2023 K Result Ka Elaan Kar Diya Gaya Hai

Kamiyabi Ka Tanasub 60.54% Raha

29/08/2023

کراچی سندھ کی نگراں حکومت نے یکم ستمبر کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

سندھ کی نگراں حکومت نے معروف صوفی بزرگ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر 1 ستمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔

ہر سال کی طرح اس سال بھی صفر کی 14 تاریخ کو معروف صوفی بزرگ شاہ عبدالطیف بھٹائی کا عرس انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔

06/08/2023

ANNOUNCEMENT ⭕

IX Enrollment forms submission date has been announced.

#2023

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi