Know Urdu

Know Urdu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Know Urdu, Educational Research Center, New sindh muslim colony, Karachi.

دیکھئیے اس پیج پر حیران کن اور سچ پر مبنی معلومات اور اپنے علم میں تھوڑا بہت اضافہ ہمارے پیج کے توسط سے بڑھائیےـ
شکریہ

ڈائلاسس(Dialysis) کے دوران جسم سے خون سرخ نالی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر مشین سے اسے گزارنے کے بعد جسم میں دوبارہ نیلی...
12/10/2022

ڈائلاسس(Dialysis) کے دوران جسم سے خون سرخ نالی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر مشین سے اسے گزارنے کے بعد جسم میں دوبارہ نیلی نلی سے داخل کردیا جاتا ہے۔

ایک ڈائلاسیس کا process تقریباً چار گھنٹے چلتا ہے، اور یہ عمل مریض کو ہفتے میں دو سے تین مرتبہ دہرانا پڑتا۔

وہیں جن لوگوں کے گردے (Kidneys)صحت مند ہیں ان کے جسم میں یہی عمل خود بخود دن میں 36 مرتبہ ہوتا ہے، بنا کسی تکلیف کے اور مکمل آرام کے ساتھ ۔

آپ نہیں جانتے کہ ہر دم ، ہر آن رب تعالیٰ کی کس قدر نعمتیں ہم پر برس رہی ہیں۔ اس لئے ہمیشہ رب کا شکر ادا کرتے رہیں۔
💙۝ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۝💙

کیا آپ کو پتہ ہے پاکستان کی آبادی کتنی تیزی سے بڑھی؟
03/09/2022

کیا آپ کو پتہ ہے پاکستان کی آبادی کتنی تیزی سے بڑھی؟

Address

New Sindh Muslim Colony
Karachi
4500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Know Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share