Online Quran teaching

Online Quran teaching قرآن کریم کی تعلیمات کو سیکھنے کیلئے حضرات رابطہ فرمائیں

15/10/2022
جو حضرات آنلائن قرآن پڑھنا چاہتے ہیں اندرون و بیرون ملک سے رابطہ فرمائیں03479930447
18/05/2022

جو حضرات آنلائن قرآن پڑھنا چاہتے ہیں اندرون و بیرون ملک سے رابطہ فرمائیں
03479930447

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جو حضرات آنلائن قرآن پڑھنا چاہتے ہیں یا گھروں میں پڑھنا چاہتے ہیں تو اس نمبر پر رابطہ فر...
18/05/2022

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جو حضرات آنلائن قرآن پڑھنا چاہتے ہیں یا گھروں میں پڑھنا چاہتے ہیں تو اس نمبر پر رابطہ فرمائیں
03479930447

نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا:تم سب میں سب سے افضل ۔بہترین ۔اعلی اور اونچے مقام ومرتبے والے وہ لوگ ہیں جو قرآن پڑھاتے ہیں ی...
05/04/2022

نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا:
تم سب میں سب سے افضل ۔بہترین ۔اعلی اور اونچے مقام ومرتبے والے وہ لوگ ہیں جو قرآن پڑھاتے ہیں یا قرآن پڑھنا سیکھتے ہیں۔
الحدیث ۔صحیح البخاری #5027

اس فضیلت کو حاصل کرنے کےلیے آپ کاادارہ Online Quran Academy آپ کے ساتھ ہے جہاں پہ ہر عمر کے افراد کو قرآن مجید پڑھایاجائے گا.
جو حضرات خود يا اپنے پچوں کو قرآن پاک پڑھانا چاہتے ہیں وہ براہ مہربانی اس واٹس ایپ نمبر 03165019190پر رابطہ کریں اور اپنا داخلہ کروائیں.

السلام علیکم ورحمۃ اللّہ وبرکاتہ.امید ہے کہ صحت سلامتی ایمان کے ساتھ ھوں گے.اللہ رب العزت کے فضل و کرم اور آپکی دعاؤں کے...
26/03/2022

السلام علیکم ورحمۃ اللّہ وبرکاتہ.
امید ہے کہ صحت سلامتی ایمان کے ساتھ ھوں گے.
اللہ رب العزت کے فضل و کرم اور آپکی دعاؤں کے ساتھ جانی مالی تعاون کی برکت سے مسجد علی المرتضٰی کرم اللہ وجہہ موضع ساون کی چھت بھرائی کا مرحلہ آن پہنچا ہے اور آغاز رمضان المبارک سے قبل ہی چھت بھرائی کا ارادہ ہے شٹرنگ کا کام مکمل ہو کر اب سریا بچھانے کا کام جاری ہے چھت بھرائی کے لئے 6 سیکڑا ریت اور 6 سیکڑا بجری 130 بیگ سیمنٹ اور لیبر خرچ میں 1,20,000 روپے کی ضرورت ہے آپ سامان کی شکل میں تعاون کرنا چاہیں یا نقد کی شکل میں دونوں صورتیں ممکن ہیں.
اگر فی الحال پوزیشن نا ہو تعاون کی آپ مجھے بتلا دیں میں دوکانداروں سے ادھار لے لو گا 2 سے 3 ماہ کے لیے.
اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے اس کارخیر میں بھرپور تعاون فرمائیں. رابطہ نمبر 03413575003 ایزی پیسہ اکاؤنٹ بھی اسی نمبر پر ھے

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Quran teaching posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category