18/01/2026
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کراچی نے فرسٹ ایئر فریش طلبہ کے لیے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔
یہ امتحانی اور انرولمنٹ فارم 16 جنوری سے 11 فروری تک دیئے گئے پورٹل پر جمع کرائے جا سکتے ہیں اس بار پہلی مرتبہ امتحانی فارم اور انرولمنٹ فارم دونوں ایک ساتھ جمع ہونگے
https://portal.biek.edu.pk