Bandagi

Bandagi And purpose of all these videos is to guid

Our mission is to equip all Muslim sisters and brothers with Islamic education
Our videos include Islamic Wazaef, Health Tips, News, Islamic Stories, events occurred in society, and different informative videos.

*💫محسوس اور غور کریں تو سوکھی ٹہنیاں بھی رقص کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ مشکل حالات میں بھی زندگی کا پرلطف اور مثبت پہلو ڈھونڈ...
19/11/2021

*💫محسوس اور غور کریں تو سوکھی ٹہنیاں بھی رقص کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ مشکل حالات میں بھی زندگی کا پرلطف اور مثبت پہلو ڈھونڈ لیا کریں۔ ٹھیک ٹھاک آفاقہ ہوتا ہے۔*

18/11/2021
*لـــوگـــوں کـــو وقـــت دیــں مـــوقـــع دیـــں عـــــــــــزت دیـــں لیکــــــن کســــی ســــــے تعلــــق کـــــی بھی...
14/11/2021

*لـــوگـــوں کـــو وقـــت دیــں مـــوقـــع دیـــں عـــــــــــزت دیـــں لیکــــــن کســــی ســــــے تعلــــق کـــــی بھیــــک نــــــــہ مـــــــانگیــــــں....!!!*🍁🖤🍁

مشہور عرب ملحد ریان بیدان نے بیلجیم میں اپنے فلیٹ میں خودکُشی کرلیخودکشی سے پہلے آخری ٹویٹ میں اسنے لکھا :"میں نے شراب ب...
14/11/2021

مشہور عرب ملحد ریان بیدان نے بیلجیم میں اپنے فلیٹ میں خودکُشی کرلی

خودکشی سے پہلے آخری ٹویٹ میں اسنے لکھا :
"میں نے شراب بھی پی لی ، خنزیر کا گوشت بھی کھالیا لیکن مغرب مجھ سے پھر بھی خوش نہ ہوا ، انہوں نے مجھے اسلام کے خلاف استعمال کیا ، مقصد پورا ہونے کے بعد انہوں نے میری مالی مدد روک لی ، مجھے چوہے کی طرح پھینک دیا ، میں نے خودکشی کیوں کی؟ یہ مت پوچھنا سب چیزیں واضح ہوگئی ہیں ، مع السلامه "

کیا ہمارے دیسی ملحد ، دیسی لبرلز ، مغرب کے اہلکار اس سے عبرت پکڑیں گے؟
یا ان کا انجام بھی بدبودار چوہوں جیسا ہوگا؟ (منقول)

یہ تصویر 1940 میں قاہرہ کی ہے،تصویر میں موجود جو لوگ چٹائیوں پر نماز جمعہ پڑھ رہے ہیں یہ سب مر گئے ہوں گئے ہوں گے۔جو لوگ...
13/11/2021

یہ تصویر 1940 میں قاہرہ کی ہے،تصویر میں موجود جو لوگ چٹائیوں پر نماز جمعہ پڑھ رہے ہیں یہ سب مر گئے ہوں گئے ہوں گے۔

جو لوگ اپنی دکانوں، گاڑیوں اور ریڑھیوں کے آگے نماز پڑھے بغیر انتظار میں ہیں کہ کب لوگ نماز سے فارغ ہوں گے اور ہم اپنی چیزیں فروخت کریں گے یہ سب بھی مر گئے۔

یہ سب اب مٹی کے نیچے ہیں ان میں سے ہر کوئی اپنے کام کا انجام بھگت رہا ہے۔

جس نے نماز پڑھا وہ بھوک سے نہیں مرا اور جس نے نماز نہ پڑھ کر تجارت کی وہ مال لیکر قبر نہیں گیا۔

‏ہاں مگر روز قیامت ان دونوں فریق سے پہلا سوال نماز کا ہی ہوگا۔
*ہمارے لئے لمحہ فکریہ ہے۔*

درد بھرا جواب
13/11/2021

درد بھرا جواب

یقین مانیں خاندانی مسائل خوشیوں کو کھا جاتے ہیں🙂🥀
10/11/2021

یقین مانیں خاندانی مسائل خوشیوں کو کھا جاتے ہیں🙂🥀

*زندگی کی ساری بلندیاں**رب العالمین کے اگے جکھنے سے ملتیں ہیں*
10/11/2021

*زندگی کی ساری بلندیاں*

*رب العالمین کے اگے جکھنے سے ملتیں ہیں*

*کسی کے آنسوؤں کے تھمنے کی وجہ بن جائیۓ۔*🌹
10/11/2021

*کسی کے آنسوؤں کے تھمنے کی وجہ بن جائیۓ۔*

🌹

ﺍﯾﮏ ﺁﻭﺍﺯ آتی ہے  ﺍﻟﻠّٰــــــﮧ ﺍکبر                                  ﺍﻭﺭ  ﻻﮐﮭﻮﮞ ﺳﺮ ﺳﺠﺪﮮ ﻣﯿﮟ* *جھک ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ﺍِﺳﮯ ﮐﮩﺘﮯہیں ب...
10/11/2021

ﺍﯾﮏ ﺁﻭﺍﺯ آتی ہے ﺍﻟﻠّٰــــــﮧ ﺍکبر ﺍﻭﺭ ﻻﮐﮭﻮﮞ ﺳﺮ ﺳﺠﺪﮮ ﻣﯿﮟ* *جھک ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ﺍِﺳﮯ ﮐﮩﺘﮯہیں بندگی*

_*قرآن پاک کی خوبصورتی یہ ہے کہ آپ اس کے پیغام کو بدل نہیں سکتے.*__*ہاں !مگر وہ آپ کے دل کو ضرور بدل سکتا ہے🥺♥️۔*_
10/11/2021

_*قرآن پاک کی خوبصورتی یہ ہے کہ آپ اس کے پیغام کو بدل نہیں سکتے.*_

_*ہاں !مگر وہ آپ کے دل کو ضرور بدل سکتا ہے🥺♥️۔*_

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bandagi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Bandagi:

Shortcuts

Share

Category