17/09/2023
Mind & Health Institute
We provide dynamic counseling services & training in Psychology courses.
17/09/2023
15/09/2023
Personal Development Program
Course outline:
- Detailed Personality Assessment
- Self Confidence
- Boosting Emotional and Physical Health
- Creating Happiness and Motivation
- Setting Goals of Life
- Exploring Skills and Talents
- Brain Power Exercise
Course Incharge:
Anita Yaqoob
15/09/2023
11/09/2023
29/08/2023
جانئیے خوشیوں کے راز
ماہر نفسیات کے ساتھ
#خوشیاں
29/08/2023
We Provide .
29/08/2023
Join our Personal Development Program
゚
&_health
بادشاہ نے ایک درویش سے کہا۔۔
” مانگو کیا مانگتے ہو؟" درویش نے اپنا کشکول آگے کردیا اور عاجزی سے بولا۔۔
” حضور! صرف میرا کشکول بھر دیں۔۔" بادشاہ نے فوراً اپنے گلے کے ہار اتارے انگوٹھیاں اتاریں جیب سے سونے چاندی کی اشرفیاں نکالیں اور درویش کے کشکول میں ڈال دیں لیکن کشکول بڑا تھا اور مال و متاع کم ۔۔ لہٰذا اس نے فوراً خزانے کے انچارج کو بلایا۔۔... انچارج ہیرے جواہرات کی بوری لے کر حاضر ہوا‘ بادشاہ نے پوری بوری الٹ دی لیکن جوں جوں جواہرات کشکول میں گرتے گئے کشکول بڑا ہوتا گیا۔۔ یہاں تک کہ تمام جواہرات غائب ہوگئے۔۔بادشاہ کو بے عزتی کا احساس ہوا اس نے خزانے کہ منہ کھول دیئے لیکن کشکول بھرنے کا نام نہیں لے رہا تھا۔۔ خزانے کے بعد وزراء کی باری آئی. اس کے بعد درباریوں اور تجوریوں کی باری آئی‘ لیکن کشکول خالی کا خالی رہا۔۔ ایک ایک کر کے سارا شہر خالی ہوگیا لیکن کشکول خالی رہا۔۔ آخر بادشاہ ہار گیا درویش جیت گیا۔
درویش نے کشکول بادشاہ کے سامنے الٹایا‘ مسکرایا‘ سلام کیا اور واپس مڑ گیا. بادشاہ درویش کے پیچھے بھاگا اور ہاتھ باندھ کر عرض کیا۔۔
” حضور ! مجھے صرف اتنا بتادیں یہ کشکول کس چیز کا بنا ہوا ہے ؟" درویش مسکرایا اور کہا ۔۔
” اے نادان ! یہ خواہشات سے بنا ہوا کشکول ہے‘ جسے صرف قبر کی مٹی بھر سکتی ہے۔۔۔
اللہ پر یقین۔۔۔مکرر!
اللہ کے نبی ﷺ نے ایمان والوں کی نشانی بیان فرمائی ہے کہ وہ صاف دل والے ہوتے ہے۔۔
نیک خصلت ہوتےہیں۔۔۔
المومن غر کریم۔۔۔ (مشکوۃ)
ایک ایسا شخص جو اللہ پر ایمان رکھتا ہے وہ دوسروں کی ٹانگیں نہیں کھینچتا۔۔
انہیں دھکا دے کر آگے بڑھے کی کوشش نہیں کرتا۔۔
دھوکہ نہیں دیتا اور کوئی غلط راستہ اختیار نہیں کرتا۔۔۔
اسے یقین ہوتا ہے کہ اس کی ترقی اللہ کے ہاتھ میں ہے۔۔۔
اس رب کے ہاتھ میں جس کا وعدہ ہے کہ انسان کے لئے وہی کچھ ہے جس کے لئے وہ کوشش کرتا ہے۔۔
وہ اپنی کوشش میں لگا رہتا ہے۔۔
وہ محنت کرتا ہے۔۔
دوسروں کے لئے بے ضرر ہوتا ہے۔۔۔
یہ ایمان والے کی نشانی ہے کہ اس سے کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا۔۔
نہ ان کی جان کو۔۔
نہ ان کے مال کو۔۔۔
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْمُسْلِمُ مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُوْنَ مِنْ لِسَانِهِ وَيَدِهِ، وَالْمُؤْمِنُ مَنْ أَمِنَهُ النَّاسُ عَلَى دِمَائِهِمْ وَأَمْوَالِهِمْ» (رواه الترمذى والنسائى)
ترجمہ:
حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ “مسلم وہ ہے جس کی درازیوں اور دست دارزیوں سے مسلمان محفوظ رہیں ، اور مومن وہ ہے جس کی طرف سے اپنی جانوں اور مالوں کے بارے میں لوگوں کو کوئی خوف و خطرہ نہ ہو ”۔ (ترمذی ، نسائی)
معارف الحدیث- حدیث نمبر: 39
#روشنی
محمد یحیی' نوری
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Gulistane Iqbal
Karachi
Opening Hours
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 19:00 |