It's All About Medical

It's All About Medical

Share

We are making photographs to understand what our lives mean to us. BEAUTY CAN BE SEEN IN LL THINGS?

24/10/2023

اگر آپ عورتوں کی تعلیم سے انکاری ہے تو اس تصویر کو غور سے دیکھیں اور جواب دیں کہ ہماری بہنوں کی عزت سکول/کالج بھیجنے سے نیلام ہوتی ہے یا ایسی حالت میں مرد ڈاکٹر کے سامنے پڑے رہنے سے نیلام ہوتی ہے.
یہاں لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے ہر سال ماؤں بہنوں کی قیمتی جانیں ضائع ہوتی ہے...🙏
I'm right or wrong please give your opinion in comment section thanks
Salute 🙌🫡 all female doctors, Nurse 👩‍⚕️🥼

01/10/2023

ہارٹ ٹرانسپلانٹ کے دوران ڈاکٹرز
انسان کو کیسے زندہ رکھتے ہیں

ہارٹ ٹرانسپلانٹ کے دوران، مریض کو ایک مشین کے ذریعے زندہ رکھا جاتا ھے جسے ایکسٹرنل کارڈیک امپلی فائر (ECMO) کہا جاتا ھے، ECMO ایک مشین ھے جو خون کو دل اور پھیپھڑوں سے باہر نکال کر، اسے آکسیجن دیتی ھے اور پھر اسے جسم میں واپس پمپ کرتی ھے، اس طرح، ECMO مریض کے خون کو آکسیجن فراہم کرتا ھے جب تک کہ نئے دل کو لگایا نہ جائے، ECMO ایک پیچیدہ مشین ھے اور اسے استعمال کرنے کےلیے تربیت یافتہ عملہ درکار ھوتا ھے، ECMO کے ساتھ وابستہ کچھ خطرات بھی ہیں، جیسے خون جمنا اور خون کا دباؤ کم ھونا، تاہم، ECMO ایک اہم آلہ ھے جو ہارٹ ٹرانسپلانٹ کو ممکن بناتا ھے

مریض کو ECMO پر لگایا جاتا ھے، پرانا دل یعنی اپنا دل نکال کر نیا دل یعنی عطیہ شدہ دل لگایا جاتا ھے، ECMO کو بند کر دیا جاتا ھے

ای سی ایم او پر مریض کو عام طور پر 2 سے 4 گھنٹے تک رکھا جاتا ھے، اس دوران، نیا دل اپنی جگہ پر سیٹ ھو جاتا ھے اور خون کو پمپ کرنے لگتا ھے، جب نیا دل کام کرنے لگتا ھے، تو ECMO کو بند کر دیا جاتا ھے

07/09/2023

Posted as received.

یہی وجہ ہے کہ جب آپ ایک ہسپتال کی ایمرجنسی میں کسی عام مسئلے کے ساتھ جائیں تو آپ کو ایمرجنسی کے کمرے میں انتظار کرنا پڑتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آپ کو اپنے ڈسچارج پیپرز، دوائیں، کمبل، یا کسی دوسرے کام کے لئے صبر سے کام لینے کو کہا جاتا ہے۔

یہ وہ کمرہ ہے جس میں آپ کو نہیں ہونا چاہئے، اور دعا کرنی چاہئے،کہ کبھی موقعہ بھی نا آۓ کہ آپ کو یہاں ہونا پڑے۔ یہی وہ چیز ہے جو بعض اوقات ایک جان بچانے کے لئے کرنی ہوتی ہے، جس کے لئے آپ ہمارے پاس آتے ہیں۔

آپ بیمار ہیں۔ آپ تھکے ہوئے ہیں۔ آپ کو تکلیف ہے۔ ہمیں معلوم ہے!!
براہ کرم اپنے ڈاکٹر کو کام کے "وقت پر نہیں ہونے" کے لئے الزام نہ دیں، کیونکہ ہمیں تربیت دی گئی ہے کہ ہم ان تمام چیزوں کو پلک جھپکنے میں چھوڑ دیں اور اس شخص کی زندگی کو بچائیں جسکے پاس وقت نہیں، اور یقین کیجئیے ہمیں اندازہ ہوجاتا ہے کہ کس کی زندگی کے لمحے ختم ہورہے ہیں۔

آپ انتظار کرتے ہیں کیونکہ آپ کر سکتے ہیں۔ ہم ان کی طرف جلدی کرتے ہیں، کیونکہ ان کی جان بچنے کا موقعہ ہر لمحہ گزرتے ساتھ کم ہوتا جاتا ہے جب تک ہم ان کے پاس نہیں پہنچ جاتے۔


06/08/2023

مریض . ڈاکٹر صاحب معدے میں گرمائش ہے
عطائی ڈاکٹر نے الٹرا ساؤنڈ کیا اور لکھا
She has some Heat in stomach 😎😎

01/05/2023

ڈاکٹر فاخرہ انور کو اپنے والد پر فخر ہوگا کہ انہوں نے حلال کمائی سے اخبار بیچ کر انہیں پڑھایا اور محترم انور صاحب کو اس بات کا کہ انکی بیٹی نے اپنا حق ادا کیا. اور ہمیں دونوں پر فخر ہے.

30/04/2023

An appreciation post for two Gems💎 and saviors of the Medical 🧑🏻‍⚕️/👩🏻‍⚕️community...
Couldn’t survive medical $chool without these
Legends❤️

28/04/2023

‏‎اگر اللّہ پاک نے حبشی کو حسن نہیں دی تو اسکو اضافی خوبی کیلے 🍌 کی لمبائی کی صورت میں دے دی
ملاحظہ کیجئے۔
ھمارا کیلا. اور افریقی کیلا

28/04/2023

‏جب میں چھوٹا تھا تو اکثر سوچتا تھا کہ ہسپتال میں نرسیں 👩🏻‍⚕️ ڈاکٹروں 👨🏻‍⚕️کی بیویاں ہوتی ہیں

خیر چھوڑو بس یہ ۔😁😂

27/04/2023

ہمارے سرکاری اداروں کے نظام کی ہلکی سی جھلک

سرکاری ہسپتال میں مریض کا ایکسرے ہوا تو اُسے بتایا گیا کہ آپکے سینے میں ایک زندہ کاکروچ ہے. اسکے علاج کیلئے آپکو سنگاپور جانا پڑے گا.
مریض سنگاپور گیا اور وہاں اسے بتایا گیا کہ کاکروچ آپکے سینے میں نہی بلکہ آپکے ملک کی ہسپتال کے ایکسرے مشین کے اندر موجود ہے لہٰذا جاکر ایکسرے مشین کی صفائی کروائیں.

06/04/2023

🍂💓🍁
*میرے خیال میں اگر روزے داروں کے سامنے کھانا پینا گناہ ہیں تو عید کے دن غریبوں ۔*
*مسکینوں۔ یتیموں کے سامنے نئے کپڑے پہننا بھی گناہ ہیں۔*
🥹🥹🥹🥹

30/03/2023

Same bro same

06/03/2023

A father does not carry a child in a womb for 9 months, but he does carry them forever in his heart. ❤

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Karachi