Online Quran Academy

Online Quran Academy

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Online Quran Academy, Tutor/Teacher, Karachi.

12/06/2024

🚨تلاش گمشدہ🚨
عالیہ بی بی ولد فاروق جٹ۔
ساتھ 3 بچے
زہراء عمر 1.5 سال
فرحان ، حنان ۔
کل بروز جمعہ شام 5 بجے گوجرہ شہر سے فیصل آباد کے لئے نکلے ابھی تک گھر نہیں پہنچے اور نا ان سے رابطہ ہو رہا۔
براہ کرم اس میسج کو سب گروپس میں شئیر کریں اور فیملی ڈھونڈنے میں ہماری مدد کریں۔
برائے رابطہ
03463400942
بھائی عالیہ بی بی ( فیضان جٹ )
03437050296
والد عالیہ بی بی ( فاروق جٹ )

25/06/2023

اسلام علیکم ضروری اعلان اپنی ماں سمجھ کر اگے شیر کرو اس ماں جی کا کچھ دیر پہلے جھولانہ اڈا کے قریب اکیسڈینٹ ہوا ہے اور اس کے پاس کوئی شناختی کارڈ وغیر ہ بھی نہیں اگر کوئی پہچانتا ہے تو برائے مہربانی اس کے گھر والوں کو اطلاع کریں اس وقت سول ہسپتال منڈی بہاوالدین میں ہیں زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اس کے گھر والوں کو اطلاع ہو سکے.

07/06/2023

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ. اب گھر بیٹھے بچوں کو قرآن کی تعلیم سے آراستہ کروائیں انتہائی مناسب فیس کے ساتھ. آئیے خود بھی قرآن کریم تجوید کے ساتھ پڑھیں اور اپنے بچوں کو بھی پڑھائیں ماہر معلمہ کی نگرانی میں. کلاس کا دورانیہ 30منٹ کلاس بذریعہ واٹس ایپ ہوگی

07/06/2023
07/10/2022

💫سنہری موقع!!!
جی ہاں!!

📌آئیں اپنے بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم سے روشناس کروائیں،ایک ماہرہ معلمہ کی نگرانی میں۔۔
📌قرآن پاک تجوید،صحیح مخارج اور حروف کی صحیح ادائیگی کے ساتھ خود بھی پڑھیں اور اپنے بچوں کو بھی پڑھائیں۔۔
📌اگر آپ اپنے بچے/بچی کو اب تک قرآن پاک نہیں پڑھا پائے یاآپ خود نہیں پڑھ سکیں تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں،ہم ان شاءاللہ آن لائن آپکو گھر بیٹھے یہ سہولت فراہم کر رہے ہیں کہ آپ باآسانی قرآن پاک پڑھ سکیں۔
📌اور اگر آپ قرآن پاک حفظ کرنا چاہتے ہیں تو یہ سہولت بھی میسر ہے۔۔
📌ساتھ میں کلمے اور دعائیں بھی سکھائی جائیں گی۔۔
👈سوآج ہی دیئے گئے نمبر پر رجسٹریشن کرواکر داخلہ کروائیں۔۔
👈مناسب فیس کے ساتھ۔۔
💫صرف بچیوں اور خواتین کے لئے۔

03222290456

29/09/2022

➡I am a female quran teacher..

➡If anyone is interested to learn Quran with tajweed and kalmas then contact us..

➡This is a golden opportunity for them..

➡For more details please inbox me:

➡03222290456

➡For kids and ladies..

28/09/2022

🔶کیا آپ اپنے بچوں کو تجوید کےساتھ قرآن پاک کی تعلیم دلوانا چاہتے ہیں؟؟

🔷یا آپ قرآن پاک کو حفظ کرنا چاہتے ہیں؟؟

🔶یا آپ پہلے حفظ تو کرچکے ہیں مگراپنے حفظ کو روزانہ سنا کر محفوظ رکھنا چاہتے ہیں؟

🔷یا آپ ایسی ماہر معلمہ کی تلاش میں ہیں جو آپ کہ بچے پر مکمل توجہ دے سکےاور تجوید کے ساتھ گھر بیٹھے باآسانی پڑھا سکے۔۔۔

🔶🔷تو آئیے!!دیر کس بات کی؟؟
ابھی دئیے گئے نمبر پر رابطہ کرکے مزید معلومات حاصل کریں۔۔
03222290456
📌صرف خواتین اور چھوٹے بچوں کے لیے۔۔

📌6کلمے اور مسنون دعائیں بھی یاد کروائی جائیں گی۔

26/09/2022

I am a female quran teacher..
If anyone is interested to learn quran with tajweed and kalmas then contact us..
This is a golden opportunity for them..
For more details please inbox me:
03222290456

For kids and ladies..

24/09/2022

📌کیاآپ چاہتے ہیں کہ آپ اپنے بچوں کو تجوید کے ساتھ قرآن پاک پڑھائیں؟؟

📌کیا آپ اب تک قرآن پاک کو تجوید کے ساتھ نہیں پڑھ سکے اور کسی ایسی ماہر معلمہ کی تلاش میں ہیں جو آپ کو تجوید کے ساتھ پڑھاسکے۔۔

📌یا آپ قرآن پاک کو حفظ کرنا چاہتے ہیں؟؟

📌یا آپ حفظ کر چکے ہیں اور قرآن پاک کو سناکر محفوظ رکھنا چاہتے ہیں؟؟

📌تو آئیے جلد از جلد اپنی سیٹ کنفرم کروائیں

👈🏼👈🏼 مزید معلومات کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں ۔
03222290456
صرف بچیوں اور خواتین کیلئے ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi
74000