Way of Light

Way of Light

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Way of Light, Education, Karachi.

Photos from Way of Light's post 11/09/2025

ابا جان مجھے بیچ کر آپ کھانا کھا لے 3 سالہ ننھی گڑیا کی ماں باپ سے اپیل

3 روز قبل وائرل ہونے والی ویڈیو جس میں بے بس باپ اپنی 2 بیٹیوں اور بیوی کے ہمراہ سیلابی پانی گھر میں داخل ہونے کی وجہ سے دربدر تھا سیالکوٹ سے اسکا تعلق تھا مبینہ طور پر یہ فیصل آباد نکل گیا بیوی حاملہ تھی ڈلیوری کا وقت قریب تھا 1 طرف گھر کی پریشانی دوسری طرف بیوی کی بگڑتی طبیعت
فیصل آباد ایک بوڑھی خاتون نے گھر میں پناہ دی 2 دن بعد خاتون نے کہا مجھے معاف کیجئے گا مزید نہیں رکھ سکتی میرے پاس کمرہ ایک ہے یہ نوجوان گھر سے باہر نکلا اچانک سامنا ہوا فیصل سوشل ایکٹویسٹ سے جس نے ویڈیو بنائی دوران ویڈیو متاثرہ شخص نے بیٹی کے الفاظ بتائے کے بھوک سے برا حال ہے پانی پی کر گزارہ کر رہے ہیں پھر فیصل صاحب واپسی اسی ماں جس کے پاس گئے سارے اخراجات دیے گھر کا رینٹ دیایہ بھی کہا بچے کی پیدائش یہی کرے گے سب اخراجات ہم برداشت کرے گی بوڑھی اماں نے بات مان لی
گزشتہ روز اللہ نے نوجوان کو 2 بیٹیوں کے بعد بیٹے جیسی نعمت سے نوازا ہے اللہ فیصل صاحب اور ماں جی کا اس نیک عمل کا اجر دے آمین
حارث بھٹی

08/08/2025

The most profitable industries
Are the most boring ones
Al Madina Aviary All Pakistan Birds Group

05/08/2025

Kamyab Log or na kam Log.....

07/02/2025

Albino's

07/11/2024

Fastest Animal on Earth according to their ranges.

05/11/2024

رنج کتنا بھی کریں ان کا زمانے والے
جانے والے تو نہیں لوٹ کے آنے والے

کیسی بےفیض سی رہ جاتی ھے دل کی بستی
کیسے چپ چاپ چلے جاتے ہیں جانے والے.

*رَبِّ ارحَمهُما كَما رَبَّيانى صَغيرًا*

*اے میرے رب میرے والدین پر رحم فرما جس طرح انہوں نے مجھ پر بچپن میں رحم کیا تھا*

اگر آپ کے والدین اس دنیا سے جا چکے ہے تو روازنہ ان کے لیے ضرور دعا کیا کریں اور اگر ان میں سے ایک بھی آپکے پاس موجود ہے تو یقین جانیے انکی خدمت جتنی ممکن ہو سکے کر لیں جلد ہی یہ چراغ آپکی آنکھوں کے سامنے بجھ جائے گا اور مسلسل دعاؤں کا سلسلہ بھی رک جائے گا جلدی کریں کہیں دیر نہ ہو جائے

"رَبَّنَا اغفِر لى وَلِوٰلِدَىَّ وَلِلمُؤمِنينَ يَومَ يَقومُ الحِسابُ"

اللّٰھُم آمین یارب العالمین 🤲

(سورۃ الاسراء آیت ۱۷ ،

Photos from Al Madina Aviary's post 26/09/2024

Quality Rainbow Hogoromo
✨✨👑👑Queen 👑👑✨✨

26/09/2024

😊

10/08/2024

*مجھے لگتا ہے....*
انسان کو اپنی بھاگتی دوڑتی زندگی میں ایک دو ایسے لوگوں کا ساتھ ضرور رکھنا چاہیئے...
جو اچانک اسے سرسری سا ہلا کر پوچھ سکیں...
دوست...
ایمان کے کیا حالات ہیں؟
نمازوں میں کوتاہی تو نہیں ہو رہی؟
اور انسان انہیں کھل کر بتا سکے.
ہاں... ہورہی ہے.🥀
*اور وہ جواباً تھوڑی سی موٹیویشن دے دیں.*
*ہمت کر.... جنت میں ساتھ نہیں جانا کیا.*
*اللہ تعالیٰ ہم سب کو ایسے نیک لوگوں کا ساتھ دے آمین🫀

07/08/2024

حالات جیسے بھی ہوں
اپنے رب کا شکر ادا کرتے رہیں حالات بدلنے میں دیر نہیں لگتی💯

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Karachi