21/09/2026
میرا دل چاہتا ہے کہ کوئی بھی بچہ قرآن پڑھنے میں مشکل کا شکار نہ رہے۔ ❤️
اگر آپ کا بچہ کئی مہینوں یا سالوں سے ایک ہی جگہ پر رکا ہوا ہے، الفاظ جوڑنے میں مشکل ہوتی ہے، یا ابھی تک خود سے قرآن پڑھنا نہیں سیکھ پایا، تو اسے مزید انتظار نہ کروائیں۔
میں بچوں کو آسان اور step-by-step انداز میں قرآن پڑھنا سکھاتا ہوں، تاکہ وہ صرف میرے ساتھ نہ پڑھیں بلکہ آہستہ آہستہ خود سے قرآن پڑھنے کے قابل ہوں۔
میری کوشش ہے کہ بچے کی مشکل کو سمجھ کر اس کی بنیاد مضبوط کی جائے، تلفظ اور تجوید درست کروائی جائے اور اسے اعتماد کے ساتھ قرآن مکمل کرنے میں مدد دی جائے۔
اگر آپ کے بچے کو قرآن پڑھنے میں مشکل ہے، تو مجھے message کریں۔
ان شاء اللّٰه، ہم مل کر اس کی مشکل آسان کرنے کی کوشش کریں گے۔ 🤍