34 Hubs

34 Hubs Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 34 Hubs, Education, Karachi Manora.

📚 34 Hubs - Edu | Tech | Influencer
🎯 University News | Jobs | Scholarships
📥 Free Courses
🔗 YouTube:
📘 Facebook: 34 Hubs
📸 TikTok:
🤙 what's app 03340259253

12/01/2026
11/01/2026
10/01/2026
05/01/2026
04/01/2026
28/12/2025

















20/12/2025
19/12/2025

゚viralシfypシ゚

⬛ *سی ایس ایس 2026 کے امتحانات کے طریقۂ کار میں اہم تبدیلی کا اعلان کر دیا ہے*▪️میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف پی ایس سی نے ...
18/12/2025

⬛ *سی ایس ایس 2026 کے امتحانات کے طریقۂ کار میں اہم تبدیلی کا اعلان کر دیا ہے*
▪️میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف پی ایس سی نے فیصلہ کیا ہے کہ سی ایس ایس امتحان 2026 سے لازمی مضامین کے امتحانات ایک دن میں صرف ایک ہی پرچے پر مشتمل ہوں گے، جبکہ اس سے قبل ایک ہی دن میں دو پرچے لیے جاتے تھے۔کمیشن کے مطابق یہ فیصلہ سی ایس ایس امتحان 2026 سے تاحکمِ ثانی نافذ العمل رہے گا۔ اس اقدام کا مقصد امیدواروں کو سہولت فراہم کرنا اور امتحانی دباؤ میں کمی لانا ہے۔
▪️اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ امتحانی نظام میں یہ ترمیم امتحانات کے انعقاد کو مزید منظم، شفاف اور ہموار بنانے کے لیے کی گئی ہے۔ سی ایس ایس امتحان 2026 کا تفصیلی ٹائم ٹیبل جلد جاری کیا جائے گا۔واضح رہے کہ سی ایس ایس کے امتحانات میں ملک بھر سے ہزاروں امیدوار شرکت کرتے ہیں۔
For more details comments

⬛ *پاکستانی طلبہ کے لیے ہنگری میں اعلیٰ تعلیم کا بہترین موقع۔ اسٹائپنڈیم ہنگری کم اسکالرشپ پروگرام 2026-27 کا اعلان* ▪️ہ...
18/12/2025

⬛ *پاکستانی طلبہ کے لیے ہنگری میں اعلیٰ تعلیم کا بہترین موقع۔ اسٹائپنڈیم ہنگری کم اسکالرشپ پروگرام 2026-27 کا اعلان*

▪️ہائر ایجوکیشن کمیشن نے پاکستانی طلبہ کے لیے Stipendium Hungaricum Scholarship Program 2026-27 کا اعلان کیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت اہل طلبہ بیچلر، ون ٹیئر ماسٹر، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی اسٹڈیز میں اسکالرشپ کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔

▪️درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ (HEC پورٹل پر): جمعرات، 15 جنوری 2026، شام 4 بجے (PST)

▪️درخواست صرف HEC کے منظور شدہ اسٹڈی فیلڈز میں دی جاسکتی ہے، جو HEC کی ویب سائٹ پر درج ہیں:
hec.gov.pk/site/ARL

▪️ایچ ای سی کے مطابق، PhD، MS/MPhil اور Undergraduate پروگرامز کے لیے ای ٹی سی پاکستان جنوری تا فروری 2026 میں اپٹیٹیوڈ ٹیسٹ لے سکتا ہے۔

▪️اس پروگرام کے لیے درخواستیں HEC پورٹل اور ہنگری کی ویب سائٹ دونوں جگہ الگ الگ جمع کروانی ہوں گی۔

🔹 *ایچ ای سی پورٹل*

https://scholarship.hec.gov.pk/
🔹 *ہنگری پورٹل*
https://stipendiumhungaricum.hu/apply/

> *مزید معلومات کے لیے ہمارا WhattsApp چینل فالو کریں*
Comments krh link lia

17/12/2025

How to login Digiskills

*✍🏻 خواتین اساتذہ کے لیے قسطوں پر سکوٹیز حاصل کرنے کا سنہری موقع*🫧⏰
17/12/2025

*✍🏻 خواتین اساتذہ کے لیے قسطوں پر سکوٹیز حاصل کرنے کا سنہری موقع*🫧⏰

Address

Karachi Manora

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 34 Hubs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to 34 Hubs:

Shortcuts

Share

Category