JAMIA Millia Campus UNIT Sector "D" A p M S o

JAMIA Millia Campus UNIT Sector "D" A p M S o Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JAMIA Millia Campus UNIT Sector "D" A p M S o, Education, Karachi Lines.

دنیا کی سب سے لمبی سرحد امریکہ اور ـــــــــــ کے درمیان ہے۔جاپانمیکسیکوکینیڈابرازیلان میں سے
25/04/2023

دنیا کی سب سے لمبی سرحد امریکہ اور ـــــــــــ کے درمیان ہے۔

جاپان
میکسیکو
کینیڈا
برازیل
ان میں سے

‏پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفر عارف شہید وفا ایک تاریخ ساز شخصیت اور وفا کے پیکر‏⁧‫ ‬⁩
10/01/2020

‏پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفر عارف شہید وفا ایک تاریخ ساز شخصیت اور وفا کے پیکر
‏⁧‫ ‬⁩

تاریخ کےصفحات سے*ایک سبق آموز اور عبرت انگیز واقعہ**غداروں کیلئے نوشتہ دیوار*ویتنام کی طویل جنگ میں بُری طرح مار کھانے ا...
02/01/2020

تاریخ کےصفحات سے
*ایک سبق آموز اور عبرت انگیز واقعہ*
*غداروں کیلئے نوشتہ دیوار*

ویتنام کی طویل جنگ میں بُری طرح مار کھانے اور عبرتناک شکست کے بعد امریکی واپس جانے لگے تو وہ ویتنامی جو اپنی قوم سے غداری کے مرتکب ہو کر امریکی فوج کا ساتھ دیتے رہے تھے، اکٹھے ہو گئے کہ ہمیں بھی ساتھ لے جایا جائے،، ان کو امریکی فوج کی طرف سے کہا گیا کہ آخر میں ایک ہیلی کاپٹر آئے گا جو تم لوگوں کو لے جائے گا،،

جب امریکی فوج کی واپسی تکمیل کے قریب پہنچ گئی تو چند باقی رہنے والے امریکی فوجیوں کو لینے کے لیے ایک ہیلی کاپٹر آیا،،

ویتنامی غداروں کو احساس ہو چکا تھا کہ امریکی انہیں ٹشو پیپر کی مانند پھینک جائیں گے، سو انہوں نے جب ہیلی کاپٹر کی سیڑھی پر زبردستی چڑھنے کی کوشش کی تو امریکیوں نے سیڑھی کو نیچے گرا کر یہ بات رقم کردی کہ غدار کی حیثیت ایک کٹھ پتلی سے زیادہ نہیں ہوتی،،

درج ذیل یہ ایک تصویر نہیں،، ایک الارم ہے، نوشتہ دیوار ہے..

منقول

31/12/2019
میں  بھی  خائف  نہیں  تختِ دار  سے میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے کیوں  ڈراتے ہوں  زنداں کی  دیوار سے ظلم کی بات کو__...
18/12/2019

میں بھی خائف نہیں تختِ دار سے
میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے
کیوں ڈراتے ہوں زنداں کی دیوار سے
ظلم کی بات کو_____جہل کی رات کو
میں نہیں مانتا______میں نہیں جانتا

02/12/2019
  Love_You❤️ Man
22/11/2019



Love_You❤️ Man

Address

Karachi Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JAMIA Millia Campus UNIT Sector "D" A p M S o posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category