Mehwar-e-Islam

Mehwar-e-Islam Mehwar-e-islam Islamic and Qurani Wazaif in urdu, Dua, Hadees, Durood Sharif, complete Quran with urdu translation and find the solution of all your proble

13/08/2024

زندگی گزارنے کے کچھ اہم ترین اصول!

1- کسی بھی انسان کی عادت نہ ڈالیں ..!
2- یہاں کوئی بھی آپ کے ساتھ ہمیشہ نہیں رہنے والا!
3- آج جو آپ کا دوست ہے وہ کل آپ کا دشمن بن جائے گا !
4- آپ کے راز وہ گولیاں ہیں جو اگر آپ دوسروں کو دیں گے تو ایک دن وہ ان گولیوں کو پستول میں بھر کر آپ پر چلا دیں گے، اور آپ کو مار ڈالیں گے!
5- صرف تین چیزیں ایسی ہیں جن پر آپ ہمیشہ بھروسہ کر سکتے ہیں اور یہ آپ کو مایوس نہیں کریں گی... آپ کی جیب ، آپ کی صحت اور سب سے بڑھ کر آپ کا خدا !
6- اپنی ضروریات ہمیشہ دوسروں سے خفیہ رکھیں!
7- آپ سے مسکرا کر بات کرنے والا ہر شخص آپ سے محبت نہیں کرتا!
8- ہر وہ شخص جو آپ سے کہتا ہے؛ "ڈئیر، پیارے، عزیز "، آپ سے سچی محبت نہیں کرتا (ٹی وی اینکرز روزانہ ہمیں "پیارے سامعین" کہہ کر مخاطب کرتے ہیں اور ہم میں سے کسی کو بھی نہیں جانتے، نہ ہم سے محبت کرتے ہیں )!
9- اپنی کئیر کریں ... اپنے ذہن اوردل کو اپنی خوشی کا ذریعہ بنائیں.. آپ کو کبھی افسوس نہیں ہوگا!
10- تھوڑے دیوانے بن کر زندگی سے لطف اندوز ہوں کیونکہ عقلمند لوگ جلدی مر جاتے ہیں!
11- اپنے چھوٹے چھوٹے مشاغل اور شوق پایہ تکمیل تک پہنچائیں ، چاہے وہ دوسروں کو معمولی ہی لگیں!
12- اپنے لیے کبھی بھی سہارا تلاش نہ کریں.!
13- آپ دوسروں کے ساتھ ہمدرد اور مہربان ہیں تو کبھی بھی یہ مت سوچیں کہ بدلے میں دنیا بھی آپ کے ساتھ حسن سلوک کرے گی !
14- ایک دن آپ کو احساس ہوگا کہ آپ اپنے سوچ سے سے زیادہ پریشان رہتے تھے... اور یہ کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کے لیے ہر اس چیز کا بہترین بندوبست کردیا ہے، اور وہ چیزیں آپ کو دیں، جن کی آپ نے کبھی امید اور خواہش بھی نہ کی تھی!

09/08/2024

*حضرت ابن عباس ؓ  بیان کرتے ہیں:**رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:**’’دو نعمتیں ایسی ہیں ، جن کے بارے می...
06/08/2024

*حضرت ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں:*
*رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:*
*’’دو نعمتیں ایسی ہیں ، جن کے بارے میں بہت سے لوگ خسارے میں ہیں:*
*صحت اور فراغت۔‘‘*

(رواہ البخاری)

Mishkat ul Masabeeh #5155

پی سی اووز  ایک ہارمونل حالت ہے جو اکثر تولیدی عمر کی خواتین کو متاثر کرتی ہے، جس کی وجہ سے علامات کی ایک حد ہوتی ہے۔[PC...
05/08/2024

پی سی اووز ایک ہارمونل حالت ہے جو اکثر تولیدی عمر کی خواتین کو متاثر کرتی ہے، جس کی وجہ سے علامات کی ایک حد ہوتی ہے۔
[PCOS, symptoms, not, ignore, sleeping, craving, feeling, missing, nap, periods, sweet, breakfast, health care, detect, women health]

پڑھنے لگا درود میں جب سے حضور پر ہر کام میرے واسطے آسان ہو گیا
04/08/2024

پڑھنے لگا درود میں جب سے حضور پر
ہر کام میرے واسطے آسان ہو گیا

Have warm bath during menstrual.... Depression can b exhaust
04/08/2024

Have warm bath during menstrual.... Depression can b exhaust

Safe for women health ... Must use once in a weak... Stay blessed and healthy
03/08/2024

Safe for women health ... Must use once in a weak... Stay blessed and healthy

Effected also in menstrual problems .... So,start take it .
02/08/2024

Effected also in menstrual problems .... So,start take it .

Be aware from these 5 symptoms of PCOS....
01/08/2024

Be aware from these 5 symptoms of PCOS....

01/01/2024

نعت سٹیٹس

Address

Karachi Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehwar-e-Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Mehwar-e-Islam:

Shortcuts

Share

Category