Irfan Khalil Quran & Hadees Page

Irfan Khalil  Quran & Hadees Page Get knownledge of Quran, Hadeeth & Tafseer-e-Quran

* # سوچنے کا مقام ہے !! ایرانی کھیل سب کے سامنے بے نقاب*سوچنے کا مقام ہے !! ایرانی کھیل سب کے سامنے بے نقابآج ہر پاکستان...
19/09/2026

* # سوچنے کا مقام ہے !! ایرانی کھیل سب کے سامنے بے نقاب*
سوچنے کا مقام ہے !! ایرانی کھیل سب کے سامنے بے نقاب

آج ہر پاکستانی پوچھ رہا ہے حوثی اسرائیل کو چھوڑ کر سعودی عرب پر میزائل کیوں مارتا ہے؟ اس کا جواب مسقط معاہدہ ہے۔

حوثیوں نے مسقط میں امریکہ اور اسرائیل سے ڈیل کی ہے کہ بحیرہ احمر میں ہم تمہارے جہازوں کو کچھ نہیں کہیں گے، تم ہمیں سعودیہ پر حملے کرنے دو۔ اسی لیے آج امریکی اور اسرائیلی جہاز باب المندب سے آرام سے گزر رہے ہیں اور حوثی کے سارے میزائل صرف جدہ، ریاض اور مکہ کی طرف جا رہے ہیں۔

کیوں؟ کیونکہ ایران کا اصل ٹارگٹ اسرائیل نہیں سعودی معیشت ہے۔ ایران اچھی طرح جانتا ہے جب تک سعودی عرب کی معیشت مضبوط ہے پاکستان مضبوط ہے، پاکستان مضبوط ہے تو اسرائیل محفوظ نہیں۔ اس لیے ایران نے پلان بنایا سعودیہ کو اندر سے توڑو۔

یہ یاد رکھو خمینی کو سپیشل فرانس سے لانچ کیا گیا تھا۔ 1979 میں خمینی پیرس میں تھا، اس کو فرانس، امریکہ اور اسرائیل نے سپیشل طیارے پر بٹھا کر ایران بھیجا تاکہ وہ شاہ کو ہٹا کر عرب دنیا میں فرقہ واریت پھیلائے۔ شاہ ایران اسرائیل کا دوست سہی لیکن وہ عرب کو نہیں توڑ رہا تھا، اس لیے اس کو ہٹا کر خمینی کو لایا گیا جس نے آتے ہی اسلام کے نام پر عرب کو توڑنا شروع کر دیا۔

یہ کوئی نئی بات نہیں، تاریخ اٹھا کر دیکھ لو، ایران نے ہمیشہ اسی ملک کو توڑا ہے جس نے اسرائیل سے جنگ کی ہو:

1. عراق نے 1948، 1967، 1973 میں اسرائیل سے جنگ لڑی، ایران نے 8 سال جنگ مسلط کر کے عراقی فوج کو ختم کر دیا۔ فائدہ کس کو ہوا؟ اسرائیل کو۔

2. شام نے 4 بار اسرائیل سے جنگ لڑی، گولان شام کا تھا، ایران نے بشار کے نام پر شام میں داخل ہو کر 5 لاکھ سنیوں کو مروایا، شامی فوج کو ختم کر دیا، آج اسرائیل روز شام پر بمباری کرتا ہے کوئی جواب نہیں۔ فائدہ کس کو ہوا؟ اسرائیل کو۔

3. لبنان وہ ملک جس کی سرحد اسرائیل سے ملتی ہے، ایران نے وہاں حزب اللہ بنا کر لبنانی فوج کو کمزور کر دیا، آج لبنان اسرائیل کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ فائدہ کس کو ہوا؟ اسرائیل کو۔

4. یمن نے 1948 میں اسرائیل کے خلاف فوج بھیجی تھی، ایران نے وہاں حوثی بنا کر یمن کو تین ٹکڑے کر دیا۔ فائدہ کس کو ہوا؟ اسرائیل کو۔

5. مصر - مصر وہ ملک ہے جس نے اسرائیل کے خلاف 4 جنگیں لڑیں اور 1973 میں اسرائیل کو سب سے بڑی شکست دی۔ ایران نے سب سے بڑی سازش مصر کے ساتھ کی۔ 1979 میں خمینی کے آتے ہی ایران نے مصر کے خلاف عرب دنیا میں نفرت پھیلائی اور اخوان کے ذریعے مصر کی حکومت کو کمزور کرنے کی کوشش کی۔ پھر ایران نے حماس کو ہائی جیک کیا تاکہ مصر کا بارڈر ہمیشہ غیر مستحکم رہے اور مصر کبھی غزہ کے ذریعے اسرائیل پر دباؤ نہ ڈال سکے۔ آج مصر کو رفح بارڈر پر الجھا کر رکھا ہوا ہے تاکہ مصر اسرائیل سے نہ لڑ سکے۔ فائدہ کس کو ہوا؟ اسرائیل کو۔

6. لیبیا - لیبیا وہ ملک تھا جس نے اسرائیل کے خلاف سب سے زیادہ پیسہ اور اسلحہ دیا۔ قذافی نے 1973 کی جنگ میں مصر اور شام کو اربوں ڈالر اور اپنے لڑاکا طیارے دیے تھے۔ لیبیا اسرائیل کا کھلا دشمن تھا۔ پھر کیا ہوا؟ 2011 میں جب لیبیا میں خانہ جنگی شروع ہوئی تو ایران نے اپنے گروپ وہاں بھیجے، شام کی طرح یہاں بھی شیعہ ملیشیا کو سپورٹ کیا اور لیبیا کو دو ٹکڑوں میں توڑنے میں مدد کی۔ آج لیبیا کا کوئی ائیربیس، کوئی فوج ایسی نہیں جو اسرائیل کی طرف جا سکے۔ فائدہ کس کو ہوا؟ اسرائیل کو۔

اور اب آخری نشانہ سعودی عرب ہے۔ کیونکہ مصر کو رفح میں الجھا دیا، عراق شام لبنان یمن لیبیا سب توڑ دیے گئے، اب صرف دو ملک بچے ہیں سعودی عرب اور پاکستان۔

ایران چاہتا ہے حوثیوں سے سعودی تیل کی تنصیبات پر حملہ کروا کر سعودی معیشت کو تباہ کرے، سعودی ٹوٹے گا تو پاکستان کو پیسہ دینا بند کر دے گا، پاکستان کمزور ہو گا تو بھارت پاکستان پر حملہ کرے گا اور اسرائیل محفوظ ہو جائے گا۔

سمجھو اس کھیل کو! جو تمہیں کہتے ہیں حوثی کو چھوڑ کر اسرائیل پر جاؤ وہ دراصل تمہیں کہہ رہے ہیں کعبہ کو چھوڑ کر کہیں اور جاؤ تاکہ پیچھے سے ایران کعبہ پر قبضہ کر لے۔

حوثی اسرائیل کا دشمن نہیں، حوثی ایران کا ہتھیار ہے اور ایران اسرائیل کا محافظ ہے۔
اللھم نجعلک فی نحورھم و نعوذ بک من شروھم

15/09/2026
مرزا غلام احمد قادیانی (قادیان،ہندوستان کا اور رہنے والا) 1901 میں اپنے نبی ہونے کا (نعوذ باللہ)دعویٰ کیا،26 مئی 1908 ہی...
06/09/2026

مرزا غلام احمد قادیانی (قادیان،ہندوستان کا اور رہنے والا) 1901 میں اپنے نبی ہونے کا (نعوذ باللہ)دعویٰ کیا،26 مئی 1908 ہیضے کی حالت میں اپنے ہی کیے ہوئے پیچس میں پیر پھسلنے کی وجہ سےگرا اور پیخانے میں لت پت ہوکر مرا گیا۔
عطا اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ نے 1934 میں قادیانیت کے خلاف باقاعدہ تحریک ختم نبوت کا آغاز کیایہ تحریک قادیانیوں اورختم نبوت سے متعلق فتنوں کے خلاف اس وقت سے پاکستان اور ساری دنیا میں اب تک جاری ہے تا قیامت جاری رہی گی(ان شاءاللہ)
مئی 1974 میں ربوہ (موجودہ چناب نگر) میں جب ملتان نشتر کالج کے طلباء بذریعہ ریل جناب نگرپہنچے توقادیانیوں نے ان کو ملعون مرزا غلام احمدقادیانی کی جھوٹی نبوت سے متعلق تبلیغ کی جس پرطلبا اور ان کے درمیان تکرار ہوئی اور قادیانیوں نے طلبہ پر بھیانک تشدد کیا۔
اس کے بعد ملک بھر میں قادیانیت کے خلاف احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ معاملہ عدالت سے ہوتا ہوا قومی سطح پر پہنچا تو مفتی محمود الحسن اور علامہ شاہ احمد نورانی اور دیگر علماء کرام کی سربراہی میں پارلیمنٹ میں اس مسئلے پر غور کیا۔
پارلیمنٹ نے طویل بحث اور کارروائی کے بعد 7 ستمبر 1974 کو قادیانی (احمدی) جماعت اور لاہوری گروپ کو آئینی طور پر غیر مسلم اقلیت قرار دیا گیا۔بعد میں مسلمان اور غیر مسلم کی آئینی تعریف سے متعلق دفعات میں اس فیصلے کو شامل کیا گیا۔

حاکم مظفر الدین کُوکبُری اربیل کے حکمران نے ربیع الاول میں نبی کریم ﷺ کی ولادت کی مناسبت سے ایک بڑا اجتماع 604ھ/1207ءمیں...
26/08/2026

حاکم مظفر الدین کُوکبُری اربیل کے حکمران نے ربیع الاول میں نبی کریم ﷺ کی ولادت کی مناسبت سے ایک بڑا اجتماع 604ھ/1207ءمیں اربِل (اربیل)، موجودہ عراق میں منعقد کروایا اوراس کے وزراء بھی اس کی چاپلوسی کے لیے اس اجتماع میں خوب پیسہ خرچ کرتے تھے یہ اجتماع 630ھ / 1233ء اس کی موت تک ہر سال ہوتا رہا ہے۔
بعد میں اہل بدعت نے اس کو جواز بناکر دنیا میں مختلف انداز میں منانا شروع کرو
اللہم احفظا منہ آمین ثم آمین

19/08/2026

مولانا الیاس گھمن حفظہ اللہ

15/08/2026

مولانا عباد اللہ صاحب

Address

Karachi Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfan Khalil Quran & Hadees Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Irfan Khalil Quran & Hadees Page:

Shortcuts

Share

Category