Islamic Views

Islamic Views اسلامی شرعی مسائل آپ پوچھ سکتے ہو
آن لائن قرآن مجید کی تعلیم بھی دی جاتی ہے

You can ask Islamic Sharia issues. Online Quran teaching is also provided.
(1)

31/12/2025

رات ساڑھے 11 بجے سے ساڑھے 12 بجے کے درمیان براہِ کرم اپنے آپ کو گھروں کے اندر محفوظ رکھیں۔
آتش بازی یا فائر ورک دیکھنے کے لیے چھتوں، بالکونیوں یا کھڑکیوں میں ہرگز موجود نہ ہوں۔
یہ افسوسناک حقیقت ہے کہ اس دوران لاکھوں راؤنڈ ہوائی فائرنگ کی جاتی ہے،
جس کے نتیجے میں درجنوں افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں یا شدید زخمی ہو جاتے ہیں۔
براہِ کرم اپنی اور اپنے پیاروں کی جان کی حفاظت کریں،
اس خطرناک اور غیر ضروری عمل سے خود کو دور رکھیں۔
محفوظ رہیں — گھر میں رہیں

29/12/2025

*نقاب پوش آج بنا نقاب کے سامنے آیا بھی تو ایسے آیا کہ ہر آنکھ کو اشک بار کر گیا😥
🇵🇸⚔✦

28/12/2025

The leader of JUI Pakistan 🇵🇰
حضرت مولانا ڈاکٹر مولانا فضل الرحمان صاحب ❤️

Address

Karachi Lines

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Views posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category