06/09/2025
محبت کا سب سے بڑا المیہ یہی ہے کہ یہ ان لوگوں سے ہو
جاتی ہے جو لوگ آپ کی قسمت میں نہیں ہوتے ہیں
This page is about educational videos like Current Affairs, Sciences, History education, Geopolitics, and Social cultural issues.
06/09/2025
محبت کا سب سے بڑا المیہ یہی ہے کہ یہ ان لوگوں سے ہو
جاتی ہے جو لوگ آپ کی قسمت میں نہیں ہوتے ہیں
Sometimes technology can be more
dangerous as we expect.This is very
modern time to differentiate between the
and the one..
29/12/2024
الوداع ان کے لیے جو آنکھوں سے پیار کرتے ہیں لیکن
جو دل وجان سے محبت کرتے ہیں ان کے لیے جدائی نام
کی کوئی چیز نہیں ہوتی ہے۔۔
Maulana ..
20/11/2024
تم مجھے اپنا مذہب مت پڑھاؤ میں تمہارا مذہب
تمہارے کردار میں دیکھنا چاہتا ہوں۔۔
"لیو ٹالسٹائی"
Trump has been elected the 47th
of United States of America.
Congratulations to Mr.Trump for his great
Victory in 2024 .
04/11/2024
مدت کے بعد اس کو دیکھ کر منیر
دل تو دھڑکا تھا لیکن پھر سنبھل گیا۔۔۔
06/10/2024
ہم نے پرندوں کی طرح ہوا میں اڑنا اور مچھلی کی طرح
پانی میں تیرنا تو سیکھ گئے ہیں بس اب یہ سیکھنا باقی
ہے کہ زمین پر انسانوں کی طرح کیسے رہیں۔۔۔
"جارج برنارڈ شا"
30/08/2024
وہ سلسلے وہ شوق وہ نصبت نہیں رہی
وہ دل نہیں رہا وہ طبعیت نہیں رہی۔۔۔
سائینسدانوں کے مطابق اس صدی کے آخر تک
انسانوں کا اس زمین پر ذندہ رہنا مشکل ہو جائے گا۔۔۔
10/08/2024
After every failure there is a way
to achieve success......
Congratulations to Arshad Nadeem who
has won gold medal for Pakistan......
01/08/2024
ایک بہادر سؤ بزدلوں سے بہتر ہوتا ہے۔۔
Strongly condemn the killing of Ismail
Haniyeh...