15/02/2023
تمام دوستوں سے گزارش کی جاتی ہے موحد انٹرنیشنل کا آفیشل پیج لائک اور شیئر کریں اور اپنے حلقہ احباب سے کروائیں شکریہ
انشاء اللہ بہت جلد پاکستان کا سب سے اچھا اور منفرد نوعیت کا فلاح و بہبود کا نظام اللہ کے حکم سے تشکیل دیا جا رھا ہے آپ سب سے تعاون کی درخواست ہے جزاک اللہ خیرا کثیرا