Madrasa Umm-E-Junaid Shaheed مدرسہ ام جنید شہید

Madrasa Umm-E-Junaid Shaheed   مدرسہ ام جنید شہید We provide the Physically and Online Teaching. Qaida, Nazra Quran, Hifz, Girdan, Tajweed, Translation of Quran (ترجمہ), Tafseer, Hadith and Islamic Studies.

And 6 Kalimas, Namaz and Supplications (دعائیں) also remembered.

اَلْحَمْدُلِلّٰه مدرسہ ام جنید شہید اپنی خدمات بخوبی سرانجام دے رہا ہے۔اب اَلْحَمْدُلِلّٰه *`صبح کے وقت` میں بھی باقاعدہ...
16/09/2025

اَلْحَمْدُلِلّٰه مدرسہ ام جنید شہید اپنی خدمات بخوبی سرانجام دے رہا ہے۔
اب اَلْحَمْدُلِلّٰه *`صبح کے وقت` میں بھی باقاعدہ کلاس کا آغاز* کیا جارہا ہے۔
جن احباب کے بچے دوپہر کے وقت نہیں آسکتے ان کا اسکول ہے یا کسی اور وجہ سے تو وہ حضرات اپنے بچوں کو صبح (8 تا 11) کے وقت میں داخل کرواسکتے ہیں۔

اور اسی طرح اَلْحَمْدُلِلّٰه *`تعلیم بالغان` کا سلسلہ بھی شروع کیا جارہا ہے* جو احباب بڑی عمر کے ہوچکے ہیں اور ان کی قرآن مجید میں غلطیاں ہیں یا اس کے علاوہ ضروری مسائل وغیرہ یا ترجمہ تفسیر وغیرہ پڑھنا چاہتے ہوں ان کے لئے بہترین موقع ہے اس موقع سے خود بھی فائدہ اٹھائیں اور اپنے اردگرد کے دیگر احباب کو بتائیں۔
*`تعلیم بالغان کا وقت:` بعد از نماز مغرب تا عشاء*۔

منجانب: مدرسہ انتظامیہ۔

چھوٹی بچوں کے لئے بہترین اقدام ہے اپنے بچوں کو لازمی اس میں شرکت کروائیں تاکہ انہیں سیرت رسول ﷺ سے اچھی واقفیت ہوجائے۔او...
28/08/2025

چھوٹی بچوں کے لئے بہترین اقدام ہے اپنے بچوں کو لازمی اس میں شرکت کروائیں تاکہ انہیں سیرت رسول ﷺ سے اچھی واقفیت ہوجائے۔
اور بچپن سے اگر بچوں کے ذہنوں میں سیرت رسول ﷺ ڈال دی گئی تو إن شاء اللّٰه زندگی بھر ان کے ذہنوں میں رہیگی اور إن شاء اللّٰه عمل کی توفیق بھی حاصل ہوگی۔
الله رب العزت ہم سب کو سیرت حبیب خاتم الأنبیاء ﷺ پر چلنے کی توفیق نصیب فرمائے۔
آمیں یارب العالمین۔

13/08/2025

❤️🇵🇰❤️🇵🇰مدرسہ ام جنید شہید کی طرف سے تمام اہل اسلام اور اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو۔❤️🇵🇰❤️🇵🇰

Address

Karachi Lines

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madrasa Umm-E-Junaid Shaheed مدرسہ ام جنید شہید posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category