26/12/2025
میرا بہت ہی پیارے شاگرد محمد عامر بن نور محمد اور محمد طارق بن شاہجہان جنہوں نے نورانی قاعدہ کے الف سے لیکر آج حفظ کے آخری سبق تک بںدہ کی شاگردی میں رہ کر پڑھا
آج الحمدللہ حفظ مکمل کرکے حافظ قرآن بن گئے
اللّٰہ تعالیٰ کامیابیوں سے نوازے آمین ثم آمین
💓💓💓💓