07/01/2024
آنے کی ترتیب ہے جانے کی نہیں....
آج اپنے نکاح کے روز حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث انتقال فرما گئے۔
"جس مسجد میں نکاح ہونا تھا وہیں جنازے کی نماز ہوئی"
ابھی جنازے سے آرہا ہوں ۔
اللّه کریم غریق رحمت فرمائے اور لواحقین کو صبر عطاء فرمائےآمین۔
کل رات تک شاپنگ کا عمل جاری تھا اپنے نکاح کا جوڑا بھی لیکر آیا تھا، رات گئے سینے میں تکلیف ہوئی اور آ