# # # # #
Amal online Quran Academy
To inspire Taqwa and Piety by fostering and enhancing our bond with the Quran.
18/09/2023
#
*❀﷽وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَﷺ❀*
*أعوذ بالله من الشيطان الرجيــــم*
*ﺑِﺴْـــــﻢِ اللّٰه ﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﯿْﻢِ ○*
*ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ*
*یااَرحَــــمَ الرَّاحِمِــــین*
*یااَرحَــــمَ الرَّاحِمِــــین*
*یااَرحَــــمَ الرَّاحِمِــــین*
*والدین کی دعائیں تسبیح کے دانوں کی طرح ہوتی ہیں جو اولاد کے حق میں ہر وقت، ہر پل تسبیح کے دانوں کی طرح گرتی رہتی ہیں، اللہ پاک یہ دعا مانگنے والے ہاتھ ہمیشہ سلامت رکھے، یا رب کریم جن کے والدین زندہ ہیں ان کو صحت وعافیت والی لمبی زندگی عطا فرما اور جن کے والدین اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں ان کی مغفرت فرما، رب ذوالجلال آپ کی جھولی اپنی رحمتوں اور نعمتوں سے ہمیشہ بھری رکھے، جہاں بھی رہو اللہ کی پناہ میں رہو-*
*رَبِّ إِنِّىْ لِمَا أَنْزَلْتَ إِلَىَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ*
*اے پروردگار تو جو بھی بھلائی میری طرف اتارے ، میں اس کا محتاج ہوں*
*⊰❀ آمین یَا رَبَّ العَالَمِین ❀⊱*
*خــوش رہیں اور خــوشیــاں بانٹیں۔*
*اللّٰه کریمﷻ آپ کو ســلامت رکھے۔*
*❀اللهُمَّ اغْفِرْ لِيّ ولوَالديّ وللمُؤمنينَ والمُؤمناتّ والمُسلمِينَ والمُسلمَاتّ الأحَياءِ مِنهُم والأمّوات رَبَّنَا تَقَبَّل مِنَّا إِنَّكَ أَنتَ السَّمِيعُ العَلِيم وَتُب عَلَينَا إِنَّكَ أَنتَ التَّوَّابُ الرَّحِيم❀*
*❀اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِهِ وَاَصحَابِهِ وَسَلَّمَ تَسلِيمًا كَثِيرًا❀*
*کثرت سے درود پاک اور استغفار پڑھیں۔*
*اپنــی دُعــــاؤں میــں یــاد رکھیں۔*
*❀جَـــــزَاک الـلّٰـهُ خَــــــــيْراً❀*
# #
*ہر چیز بن مانگے مل سکتی ہے لیکن ہدایت کبھی بن مانگے نہیں ملتی، لہٰذا ہدایت یافتہ بننے کی دعا کیا کریں.*
*اللّٰهُمَّ اهْدِنِي وَسَدِّدْنِي*
اے اللّٰه مجھے ہدایت دے اور مجھے سیدھے راستے پر چلا
(صحیح مسلم:2725)
17/09/2023
17/09/2023
# # #
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Karachi Lines