Join ISLAM

Join ISLAM This community has been developed to relay the message of peace, through islamic teachings. Working

Permanently closed.
اے میرے رب مجھے بار بار حاضری نصیب ہو آمین ثم آمین
06/10/2022

اے میرے رب مجھے بار بار حاضری نصیب ہو آمین ثم آمین

رازِ حیات کیا یہ بتایا ہے آپ ﷺ نےمجھ کو مرے خدا سے ملایا ہے آپ نےبھٹکے ہوئے تھے راہ سے اہلِ زمین سبرستہ جو عین حق تھا دک...
30/09/2022

رازِ حیات کیا یہ بتایا ہے آپ ﷺ نے
مجھ کو مرے خدا سے ملایا ہے آپ نے

بھٹکے ہوئے تھے راہ سے اہلِ زمین سب
رستہ جو عین حق تھا دکھایا ہے آپ ﷺ نے

باطل کے زیرِ سایہ تھے ہم مبتلائے شرک
بس اک خدا خدا ہے بتایا ہے آپ ﷺ نے

عقل و خرد، قلم، مرے مالک کی ہے عطا
شیریں سخن زباں کو بنایا ہے آپ ﷺ نے

ابرک دعا نہ پھر تری کیوں کر قبول ہو
حرفِ دُعا جو تجھ کو سکھایا ہے آپ ﷺ نے

جان ہے عشقِ مصطفٰے روز فَزوں کرے خدا❤️جس کو ہو درد کا مزہ نازِ دوا اُٹھائے کیوں❤️
20/01/2021

جان ہے عشقِ مصطفٰے روز فَزوں کرے خدا❤️
جس کو ہو درد کا مزہ نازِ دوا اُٹھائے کیوں❤️

نظر کرم یارسول اللہﷺ
19/01/2021

نظر کرم یارسول اللہﷺ

⬆⬆ اوپر انگوٹھے کے نشان کو بھی دبا دے اور ثواب کی نیت سے دوستوں کے ساتھ لازمی شیئر کریں
19/03/2020

⬆⬆ اوپر انگوٹھے کے نشان کو بھی دبا دے اور ثواب کی نیت سے دوستوں کے ساتھ لازمی شیئر کریں

⬆ اوپر انگھوٹھے کے نشان کو دبا دیں 💜       دوستوں کے ساتھ  شیر کریں
15/03/2020

⬆ اوپر انگھوٹھے کے نشان کو دبا دیں 💜
دوستوں کے ساتھ شیر کریں

⬆⬆ اوپر انگوٹھے کے نشان کو بھی دبا دے اور ثواب کی نیت سے دوستوں کے ساتھ لازمی شیئر کریں سبحان الله کہہ کر لائیک اور شیئر...
13/03/2020

⬆⬆ اوپر انگوٹھے کے نشان کو بھی دبا دے اور ثواب کی نیت سے دوستوں کے ساتھ لازمی شیئر کریں سبحان الله کہہ کر لائیک اور شیئر کردیں اس پوسٹ کو شیئر کرنا بھی صدقہ جاریہ ہے

شئیر ضرور کر دیں اور ھمیشہ جاری رہنے والے ثواب (صدقہ جاریہ) کا حصہ بنیے
04/06/2017

شئیر ضرور کر دیں اور ھمیشہ جاری رہنے والے ثواب (صدقہ جاریہ) کا حصہ بنیے

Address

Karachi Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Join ISLAM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category