Al-Noor Academy

Al-Noor Academy Educational

26/12/2025

کیا آپ فصیح عربی سیکھنا چاہتے ہیں؟ ایک سالہ عربی اسپیکنگ کورس

26/12/2025

ایک سالہ عربی اسپیکنگ کورس برائے خواتین
کیا آپ روانی کے ساتھ فصیح اسپوکن عربک سیکھنا چاہتے ہیں۔
تفصیلات کے لئے پہلا کمنٹ دیکھیں

یک سالہ تخصص فی الحدیث (برائے بنات)
26/12/2025

یک سالہ تخصص فی الحدیث (برائے بنات)

آن لائن یک سالہ تخصص فی الحدیث للبناتدوسرا بیچداخلے جاری ہیں۔ 11 شوال سے پڑھائی شروع ہوگی ان شاء اللہ تعالیٰشرائط وضوابط...
21/12/2025

آن لائن یک سالہ تخصص فی الحدیث للبنات
دوسرا بیچ
داخلے جاری ہیں۔
11 شوال سے پڑھائی شروع ہوگی ان شاء اللہ تعالیٰ
شرائط وضوابط کے لئے پہلا کمنٹ ملاحظہ فرمائیں۔

08/12/2025

اصول فقہ کے چار اہم مَحاوِر ہیں:
دلیل شرعی - حکم شرعی - كيفية استنباط الحكم الشرعي من دليله التفصيلي - المجتهد من حيث شروط أهلية الاجتهاد فيه.
ان کو آسانی کے لئے یوں بھی بیان کیا جاسکتا ہے:
دلیل، مدلول، وجہ الدلالۃ اور مستدل
نور الرحمن ہزاروی

05/11/2025

🎓 *النور اکیڈمی*🎓

آپ کے لیے لا رہی ہے:

🌸 *دورۂ اصولِ فقہِ حنفی (تطبیقی)*

"اصول سے تطبیق تک — علم کو فہم میں بدلنے کا سفر"

🔹 *مضمون کا تعارف:*
یہ خصوصی دورہ علمِ اصولِ فقہِ حنفی کو گہرائی سے سمجھنے اور عملی میدان میں برتنے کا جامع نصاب ہے۔
اس میں اصولی اصطلاحات کی وضاحت *اجرائی مثالوں، قرآنی آیاتِ مبارکہ، اور احادیثِ نبویہ* کی روشنی میں کی جائے گی، تاکہ طالبات نہ صرف اصول کو جانیں بلکہ اس کے اطلاق کو بھی سمجھ سکیں۔

🔹 *نمایاں خصوصیات:*
✨ ہر قاعدہ اور مصطلحِ اصولی کی آسان فہم وضاحت۔
✨ قواعدِ اصولیہ کی قرآنی و حدیثی تطبیقات۔
✨ ہر درس کے بعد تکرار و مذاکرہ کا خصوصی اہتمام۔
✨ آن لائن (Zoom) کلاسز۔
✨ایک *ماہر و تجربہ کار استاذ* کے زیرِ نگرانی پڑھنے کا موقع، جنہیں اسلامی و عربی علوم میں برسوں کا تدریسی تجربہ حاصل ہے۔

🔹 *اہم وضاحت:*
استاذِ محترم کی شرکت صرف *آن لائن تدریس* تک محدود ہوگی۔
تمام رابطے، علمی، تربیتی اور تنظیمی اُمور *قابلِ اعتماد خواتین معلمات* انجام دیں گی، تاکہ طالبات کے لیے ایک پُرسکون اور خالص تعلیمی ماحول فراہم کیا جاسکے، جہاں وہ خود کو ہر طرح سے محفوظ سمجھیں۔

📘 *مدتِ کورس:* 3 ماہ
آغاز کورس 25 جمادی الأولى - اختتام 25 شعبان المعظم ان شاء اللہ تعالیٰ۔

ہفتے میں تین دن درس ہوگا ، اوقات کار مشورے سے طے کیے جائیں گے ان شاء اللہ۔
💻 *پلیٹ فارم:* Zoom (آن لائن کلاسز)
*زیرِ نگرانی:* خالص خواتین معلمات
*رجسٹریشن فیس:* 1000
*ماہانہ فیس:* 1500
📢 *داخلے جاری ہیں — نشستیں محدود ہیں!*
📞 **رابطہ و رجسٹریشن:
🪀0325 0270104
🪀03099322014
🪀0302 2922963

📌کورس میں شمولیت کی خواہش مند بہنیں اس لنک سے النور اکیڈمی کا یہ آفیشلی گروپ جوائن کریں👇

https://chat.whatsapp.com/HVOpXPDOFD8BBbvJ3Cdd0E?mode=wwt

🌐 *النور اکیڈمی* — *جہاں علم، فہم اور عمل ایک ساتھ پروان چڑھتے ہیں۔*

Address

Karachi Lines

Telephone

+923418033081

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Noor Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al-Noor Academy:

Shortcuts

Share

Category