Mohammad Hanif Jamali

Mohammad Hanif Jamali Everything is fair in Love and war

17/03/2023

مرشد جھوک شریف ساٸیں عطا ٕاللہ شاہ صاحب

درگاہ فتح پورشریف میں  سالانہ  عرس مبارک  کے موقع پر  حاضری کے دوران اپنے مرشد زادہ صوفی محمدیوسف فقير صوفی القادری اور ...
14/03/2023

درگاہ فتح پورشریف میں سالانہ عرس مبارک کے موقع پر حاضری کے دوران
اپنے مرشد زادہ صوفی محمدیوسف فقير صوفی القادری اور فقرإ بھاٸیوں کے ساتھ

*حضرت حسن بصری سے پوچھا گیا کہ قیامت کے دن سب سے زیادہ چیخ و پکار کس کی ہوگی؟؟**تو آپ نے فرمایا کہ اُس شخص کی چیخیں زیاد...
09/03/2023

*حضرت حسن بصری سے پوچھا گیا کہ قیامت کے دن سب سے زیادہ چیخ و پکار کس کی ہوگی؟؟*
*تو آپ نے فرمایا کہ اُس شخص کی چیخیں زیادہ ہوں گی جسے اللہ تعالیٰ نے دنیا میں کوئی منصب دیا اور اس نے اُس منصب کو لوگوں پر ظلم میں استعمال کیا۔*

آئیں مل کر انسانیت کی خدمت کریںتصویر میں نظر آنے والا شہزادہ بلوچستان کے شہر سبی کے عبدالغفور چانڈیہ  نامی شخص کا بیٹا ہ...
09/03/2023

آئیں مل کر انسانیت کی خدمت کریں

تصویر میں نظر آنے والا شہزادہ بلوچستان کے شہر سبی کے عبدالغفور چانڈیہ نامی شخص کا بیٹا ہے۔ جس کو ( ہیپاٹائٹس) جلندر کی تشخیص ہوئی ہے۔ جو کراچی میں زیر علاج ہے عبدالغفور بے روزگار ہے اس وقت دوائی لینے کے لیے بھی وسائل نہیں ۔
میری تمام مخیر حضرات سے گزارش ہیکہ رب ک رضا کیلئے ان کی مدد کریں۔ جو صاحب اولاد ہیں وہ اس کا دکھ سمجھ سکتے ہیں کہ بچے ہی والدین کی کل کائنات ہوتے ہیں۔ لہذا تمام مخیر حضرات سے دست بستہ التماس ہے🙏

رابطہ نمبر:- عبدالغفور چانڈیہ
03337885486

07/03/2023
07/03/2023

حب شہر میں چوری ڈکیتی کے واقعات روز کے معمول بن چکے ہیں حب سٹی پولیس امن امان قاٸم کرنے میں مکمل ناکام دکھاٸی دے رہا ہے مزیددیکھتے ہیں محمدحنیف جمالی کی اس رپورٹ میں

07/03/2023

حب بلدیاتی الیکشن کا دوسرا مرحلہ

Address

Hub City
Karachi Lines

Telephone

+923337521340

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohammad Hanif Jamali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Mohammad Hanif Jamali:

Shortcuts

Share