20/11/2025
📚 Online Quran Classes for Women & Kids
Nazra – Hifz – Tajweed – Noorani Qaida - tarjuma tafseer - arabic grammer - fiqh - hadith
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
میں الحمدللہ ایک تجربہ کار، سند یافتہ عالِمہ اور حافظہ ہوں بچوں اور خواتین کو ناظرہ و حفظ،ترجمہ تفسیر، عربی گرائمر، فقہ، تجوید، نورانی قاعدہ اور حدیث کی کلاسز پڑھاتی ہوں۔
⏰ کلاس ٹائمنگ
30 منٹ روزانہ
ہفتے میں 5 دن
(WhatsApp / Zoom/ Imo)
👩🏫 خصوصی توجہ
✔ بچوں کے لیے آسان اور پیار بھرا انداز
✔ تجوید بالکل بنیاد سے
✔ روزانہ ہوم ورک
✔ ہر لیول کے لیے الگ پلان
نماز کا مکمل طریقہ
تمام مسنون دعائیں, آیت الکرسی, دعائے قنوت، چھ کلمے، چالیس احادیث
سب یاد کروایا جاتا ہے۔
✔ مکمل پردے میں کلاس
فیس انتہائی مناسب
Limited seats
آج ہی رابطہ کریں
16/07/2025