ڈرامے بازی

ڈرامے بازی

Share

29/02/2020

افغان طالبان کے رہنما ملا ضعیف نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ معاہدہ ’افغانستان میں امن کی جانب ایک اچھا قدم ہے۔‘

28/02/2020

‏چند سال پہلے لوگ مجرے دیکھتے تھے
آجکل ٹک ٹوک پہ بڑی بڑی خاندانی بیٹیاں یہ کام فری میں کرتی ہیں 😔

صرف میچور لوگ سمجھ سکتے ہیں

28/02/2020

غزوہ ہند لڑنے والے پلاسٹک کے مجاہدو اب وقت آگیا ہے تم اپنے یہ کھوکھلے نعرے لگانا بند کرو اور انڈیا کے مسلمان بھاٸیوں کی مدد کیلٸے نکلو جان چھڑاٸو اس وطن پرستی والے شرک سے دیکھو انڈیا کے ہمارے مسلمان بہن بھاٸیوں کو شہید کیا جارہا ہے ہماری مسجدوں کو نظر آتش کیا جارہا ہے ہمارے قرآن کو جلایا جا رہا ہے ہماری مسلمان بہنیں عزتیں بچانے کے ڈر سے خدکشیاں کر رہی ہیں 😥

28/02/2020

الحمداللہ کچھ دوستوں کی پوسٹ وجہ اس ذہنی معذور بہن کو مدد مل گئیں
🏵🌺💮🌼🌻🙏

28/02/2020

زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ 10 والی پڑیا 500 کہ ہو جائے۔ آخر نسوار فروش بھی مسلمان ہیں اور ان کا بھی ذخیرہ اندوزی اور حرام خوری میں برابر کا حق ہے🤣🤣

28/02/2020

بابوجی کا ایک اور ہم آواز اداکار😜😂

Photos from ‎ڈرامے بازی‎'s post 28/02/2020

اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ ندا کاظمی نے جب چھاپہ مارا تو جس میڈیکل اسٹور پہ لکھا تھا ماسک نہیں اسی سے یہ ذخیرہ برآمد ہوا۔۔۔

28/02/2020


ذہنی طور پر معذور سندھ کی میری بےحس قوم کی اس بیٹی کا تعلق سجاول سے ھے۔

کُچھ بدبخت ہوس پرستوں نے اس بچی کو صرف ایک "جسم" سمجھ کر بھنبھوڑ ڈالا جس سے یہ حاملہ ہوگئی
اب یہ مجبور و بے کس بیٹی دن رات سجاول کی گلیوں بازاروں میں بھٹکتی پھرتی ھے

اب وہ بیچاری کھانے کے چند لُقموں کے لئے ہوٹلوں کے باہر بیٹھی رہتی ھے جہاں ہوٹلوں پہ بیٹھے "جسم پرور مُشٹنڈے" مونچھوں کو تاؤ دے کر اسے گُھورتے رہتے ہیں کہ اُن کے لیے یہ ایک "جسم" ہی تو ھے

خُدا کے لئے اس بچی کا کُچھ کرو یار
اسے فوری طور پر ریسکیو کرکے کسی ہاسپٹل پہنچانے کی سبیل کرو

یہ دو زندگیوں کا معاملہ ھے😭

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi Lines?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Karachi Lyari Leemarket
Karachi Lines
75660