28/02/2022
شب معراج مصطفی علیہ التحیة والثناء کے طفیل اللہ کریم عالم اسلام کو عروج عطا فرمائے۔آمین۔
amat ur rauf scholars academy is a project of Cradle welfare organization and world islamic mission
28/02/2022
شب معراج مصطفی علیہ التحیة والثناء کے طفیل اللہ کریم عالم اسلام کو عروج عطا فرمائے۔آمین۔
26/02/2022
Grooming workshop for mothers have been successfully organized by at our school (ARSA) thanks to our guests for coming and giving us their precious time for our mothers. Received a great response from the audience.
محفل معراج النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم
22/02/2022
Mother's are the essential stakeholders that play their role in the development of the child's personality, education & learning. The process of learning can't be fully accomplished unless the mother plays her role properly.
So come and join us on Saturday, 26-2-22 and try to be a more confident mother.
Venue:Amat ur Rauf scholars academy Gulshan- e-Iqbal block 6.
18/02/2022
حروف توڑیئے کی سرگرمی۔
کلاس کےجی2 کے بچوں نے فلیش کارڈ کے ذریعے حروف توڑنے کی سرگرمی میں حصہ لیا ۔
18/02/2022
اردو مضمون کی سرگرمی۔
ب کے خاندان پر نقطے لگایئے
تصویر دیکھ کے حروف کی پہچان کریں۔
16/02/2022
حضرتِ سیدنا امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ کی ولادت 17ربیع الاول 83ھجری پیر کے دن مدینۃ المنورۃ میں ہوئی۔
آپ کی کنیت ابوعبداللہ اور ابواسماعیل جبکہ لقب صادق، فاضل اور طاہر ہے۔
آپ رضی اللہ عنہ حضرت سیدنا امام محمد باقر رضی اللہ عنہ کے بڑے صاحبزادے ہیں۔
آپ رضی اللہ عنہ کی والدہ حضرت سیدتنا اُمِّ فروہ رضی اللہ عنہا حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی پوتی ہیں۔
آپ رضی اللہ عنہ ظاہری و باطنی علوم کے جامع تھے اور ریاضت و عبادت اور مجاہدے میں مشہورتھے۔
آپ رضی اللہ عنہ کو 68 برس کی عمر میں 15رجب المرجب 148ھجری کو کسی بدبخت نے زہر دیا جو آپ رضی اللہ عنہ کی شہادت کا سبب بنا۔
آپ رضی اللہ عنہ کا مزارِ اقدس جنت البقیع( مدینہ منورہ) والدِ محترم حضرت سیدنا امام باقر رضی اللہ عنہ کے پہلو میں ہے۔
15/02/2022
first step towards mental health.
Students and teachers counselling session conducted by "Sara Khan" AM Distribution Projects K-Electric.
"You don't have to suffer in Silence".
This is the beginning of our journey towards a "Better Mind, better Me" program.
- " الحياء من الإيمان والإيمان في الجنة والبذاء من الجفاء والجفاء في النار ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: ”حیاء ایمان سے ہے اور ایمان جنت میں (لے جانے والا) ہے اور بدکلامی و بدزبانی، اکھڑ مزاجی (بدخلقی) سے ہے اور اکھڑ مزاجی آگ میں (لے جانے والی) ہے۔“
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 495
عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- « إِنَّ لِكُلِّ دِينٍ خُلُقًا وَخُلُقُ الإِسْلاَمِ الْحَيَاءُ ». حديث حسن.
ہر دین کا ایک خلق ہوتا ہے اور اسلام کا خلق حیا ہے,
عن أبي هريرة أن رسول الله قال: « الإِيمَانُ بِضْعٌ وَسَبْعُونَ أَوْ بِضْعٌ وَسِتُّونَ شُعْبَةً فَأَفْضَلُهَا قَوْلُ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَأَدْنَاهَا إِمَاطَةُ الأَذَى عَنِ الطَّرِيقِ وَالْحَيَاءُ شُعْبَةٌ مِنَ الإِيمَانِ »
ایمان کے ستر یا اس سے زائد شعبے ہیں، سب سے افضل لاالہ الا اللہ کہنا ہے اور سب سے ادنیٰ راستے سے تکلیف دہ شئے کو دور کرنا ہے، اور حیا بھی ایمان کا ایک شعبہ ہے.
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الخُدْرِيِّ، قَالَ: «كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَشَدَّ حَيَاءً مِنَ العَذْرَاءِ فِي خِدْرِهَا، فَإِذَا رَأَى شَيْئًا يَكْرَهُهُ عَرَفْنَاهُ فِي وَجْهِهِ.
نبی خاتم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کنواری لڑکی سے زیادہ حیا فرماتے، جب آپ کوئی ناپسندیدہ شے دیکھتے تو ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرہ مبارکہ سے جان لیتے.
11/02/2022
Friday activity day.
Class nursery is doing alphabetic recognition activity.
| Monday | 07:30 - 14:00 |
| Tuesday | 07:30 - 14:00 |
| Wednesday | 07:30 - 14:00 |
| Thursday | 07:30 - 14:00 |
| Friday | 07:30 - 15:00 |