27/05/2025
اطلاع عام.
15 جولائی سے 15 ستمبر تک مِیل اور فی مِیل سانپوں کے ملاپ کا وقت ہوتا ہے، اور سانپوں کی تقریباً تمام اقسام ہی اِن دو ماہ میں اپنے سامنے آنے والی کسی بھی چیز (انسان، جانور) پر حملہ کردیتی ہیں
ان دو ماہ میں شام سے لیکر اگلے روز صبح تک سانپ باہر نکلتے ہیں، سانپ زیادہ تر نمی والی جگہ یا ایسی جگہ جہاں پانی کھڑا ہو اُسکے کنارے پر موجود ہوتے ہیں
گاؤں کے لوگ ان دو ماہ میں خاص احتیاط کریں، رات کے وقت ٹارچ اپنے ہاتھ میں رکھیں اور نظریں زمین پر رکھیں
اگر خدا نہ کرے بلفرض سانپ آپکو ڈس لیتا ہے اور فوری طور پر طبی امداد کیلئے مقامی ڈاکٹر سے رجوع کریں
یاد رکھیں ان دو ماہ میں سانپ انسانوں پر باقاعدہ حملہ آور ہوتے ہیں لہٰذا خود بھی احتیاط کریں اور اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں۔
24/05/2025
عنوان: دل کی عبادت
کبھی دل ٹوٹ جائے تو رب کے سامنے بیٹھ جانا،
آنسو بہنے دو، الفاظ نہ بھی نکلیں تو کوئی بات نہیں،
اللہ دل کی زبان خوب سمجھتا ہے۔
سجدے میں گرے رہو، چپ چاپ —
بس دل سے کہو:
"یا اللہ! بس تیرا ہونا کافی ہے!"
جب دنیا کے در بند ہو جائیں،
تب اللہ کے در پر جانے کا مزہ کچھ اور ہی ہوتا ہے۔
وہ دعا جو تم خاموشی سے مانگتے ہو،
اللہ اُسے سب کے سامنے قبول کرتا ہے —
بس صبر کرو، اور عبادت سے رشتہ مضبوط رکھو۔
نماز، تلاوت، تسبیح — یہ سب زخموں پر مرہم ہیں۔
دنیا نہیں سمجھے گی،
مگر اللہ ضرور سنے گا، ضرور نوازے گا۔
---
پیغام:
"اللہ کے لیے عبادت کرو، سکون خود بخود مل جائے گا۔"
-bayan-skd-2
17/05/2025
عنوان: "دنیا فانی، آخرت باقی"
اے انسان! ذرا رُک، سوچ، سمجھ، اور پہچان!
جس دنیا کے پیچھے تُو دن رات دوڑ رہا ہے، یہ محض ایک سراب ہے، ایک آزمائش گاہ ہے، ایک لمحاتی قیام ہے۔ یہ دنیا تیری منزل نہیں، تیرا اصل گھر نہیں، تیری حقیقت نہیں!
اللہ رب العزت قرآنِ کریم میں فرماتے ہیں:
"وَمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ"
(الحدید: 20)
ترجمہ: ’’دنیا کی زندگی تو محض دھوکے کا سامان ہے۔‘‘
آج لوگ مال، شہرت، عہدے، اور دکھاوے کے پیچھے دوڑ رہے ہیں، لیکن قبر میں نہ عہدہ پوچھا جائے گا، نہ گاڑی، نہ بنگلہ۔ وہاں صرف ایک چیز ساتھ جائے گی: تمہارے اعمال۔
پس اے مسلمان!
اپنے دل کو دنیا کی محبت سے نکال اور اللہ و رسول ﷺ کی محبت سے بھر دے۔
نماز کو مضبوطی سے تھام، قرآن کو اپنا رہنما بنا، اور اپنی زندگی کو اس ڈھنگ سے گزار کہ جب تُو جائے، تو رب تجھ سے راضی ہو۔
آج کا پیغام:
دنیا کی چمک دمک میں نہ کھو، آخرت کی روشنی تلاش کر۔
کیونکہ جو کل ہمیشہ رہنا ہے، اُسی کے لیے آج جینا سیکھ!
---
. #محبت #نماز #اللہ #اسلام #دعا #قرآن
16/05/2025
چاچی جعومی لمونځ نه وی کړی خدای ج دی راتلونکی کی توفیق ورکړی 🤲💫🌟🎉
16/05/2025
لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين. الله پاک ہماری سب مشکلیں دور فرماۓ آمین 🤲🏻💫🌟
26/07/2024
السلام علیکم دوستو پاکستان اور افغانستان کا جھنڈا جدھر بھی نظر ائے اس کو جلاؤ کیو کے افغانستان کے جھنڈے کے اوپر لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ لکھا ہے اور پاکستان کا مطلب ہے لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ پاکستان یعنی پاک کلمہ اول پاک ہے اور ستان فارسی میں وطن کو بولتے ہیں۔ جلاؤ میرے بھائیو جس کے اوپر لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ لکھا ہے اور جس کا معنی یہی ہے