06/07/2023
حضرت عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ 18 ذوالحجہ 35 ہجری کو 40 دن بھوکے پیاسے رِہ کر نہایت مظلومیت کے ساتھ شہید کئے گئے ۔ (نزہۃ القاری،ج1،ص544)
آج 18 ذوالحجہ ہے اپنے گھروں میں خوب ایصال ثواب کا اہتمام کریں ۔