12/08/2026
بسم اللہ الرحمن الرحیم 🌙
📖 روزانہ درسِ قرآن — بہت جلد!
الحمدللہ! قرآنِ کریم کو سمجھنے، سیکھنے اور اپنی زندگی میں نافذ کرنے کے لیے ایک خوبصورت سلسلہ ان شاء اللہ بہت جلد شروع ہونے جا رہا ہے۔
✨ تلاوتِ قرآن کے ساتھ
✨ آسان انداز میں تفسیر و سمجھ
✨ عملی زندگی میں قرآن کی رہنمائی
🎥 صرف NS OFFICIAL YouTube Channel پر
🤲 آئیں! قرآن سے رشتہ جوڑیں اور اپنی زندگی سنواریں۔
📢 COMING SOON — ان شاء اللہ
#قرآن