11/12/2022
Individual Quran Classes For Children and Women From Home and Abroad .....✨ ( OPEN ADMISSIONS)🚨
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Afiyat Academy, Education, Karachi Lines.
11/12/2022
Individual Quran Classes For Children and Women From Home and Abroad .....✨ ( OPEN ADMISSIONS)🚨
16/11/2022
اب آپ گھر بیٹھے اپنے کسی کاروبار کا بہت ہی کم ریٹ میں اشتہار بنوا سکتے ہیں ۔۔۔۔۔
اسلامی پوسٹ
کاروباری پوسٹ
سیاسی و سماجی
کسی قسم کے کورس کی پوسٹ
اس کے علاؤہ
آپ رزلٹ کارڈ ، مارک شیٹ ، سرٹیفیکٹس وغیرہ
بھی بنوا سکتے ہیں ۔۔۔۔۔!
گھر بیٹھے آن لائن اشتہار بنوائیں
اپنا کاروبار بڑھائیں ۔۔۔
مارکیٹ سے 30٪ ڈسکاؤنٹ پر بہترین کام
Perfect Solution for all kind of business!!!
آپ دیۓ گئے نمبر پر رابطہ کر کے کوئی پوسٹ تیار کروا سکتے ہیں ۔۔۔
https://api.whatsapp.com/send?phone=+923112869091
02/10/2022
ہم میں ایسے بہت سے مسلمان ہیں جو کلام اللہ کو صحیح تلفظ کی ادائیگی سے نہیں پڑھ پاتے ہیں کیوں کہ عربی حروف سے ہماری واقفیت کم ہی ہوتی ہے ۔ کیا آپ نے کبھی ترتیل سے قرآن پاک کو پڑھنے کی کوشش کی ؟ کیا آپ صرف قرآن شریف دہراتے ہیں یا آپ قران شریف کو مخارج کی ادائیگی کے ساتھ پڑھتے ہیں جس طرح قران پاک میں کہا گیا ہے ؟
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں عافیت اکیڈمی کے زیر اہتمام آپ کو ایک سنہرا موقعہ دیا جارہا ہے جس میں آپ اپنا قرآن تجوید و تلفظ کے ساتھ درست کرسکتے ہیں ۔۔۔۔!
تو کون اِس ماہ میں اپنا قرآن سیکھنا شروع کرے گا تجوید کے ساتھ۔۔؟
ضرور وہی ، جسے اللہ توفیق دے گا ❤️
تجوید کے ساتھ پڑھنے ایڈمیشن لینے کے لیۓ مجھ سے رابطہ کریں ✨
25/08/2022
*🎓عافیت علوم للبنات آن لائن اکیڈمی🎓*
*"اَفَلَا یَتَدَبَّرُوْنَ الْقُرْاٰنَ اَمْ عَلٰی قُلُوْبٍ اَقْفَالُهَا*
۟بھلا یہ لوگ قرآن پر غور نہیں کرتے یا (ان کے) دلوں پر *قفل پڑے ہوئے ہیں*
*عافیت اکیڈمی کے زیر اہتمام سورۃ النسآء تفسیر کورس کا آغاز کروایا جارہا ہے* 📖
_داخلے جاری ہیں......!_ 🎟️
*کورس کے لیۓ گروپ جوائن کریں {صرف خواتین}*
https://chat.
*05 ستمبر سے کورس کا آغاز ہوجائے گا....🚨*
*اس کورس میں آپ کو.....👇🏻*
*• آیات کا شان نزول*
*• احادیث سے تشریح*
*• واضح مثالیں*
*• اعمال کا ذوق و شوق*
*• ترجمے کے ساتھ تفسیر*
*• یہ سمجھیں ، اللہ پاک کا کیا حکم ہے؟*
*• آخر قرآن میں سورۃ النسآء میں کیا فرمایا گیا ہے ؟*
*اس کے علاؤہ بھی ساتھ میں بہت کچھ سیکھایا جائے گا*📚
*یہ کورس فی سبیل اللہ (بالکل فری ہے) 🪷*
*کلاسسز وٹس ایپ لیکچرز ہوں گے* 🎧
*ہفتہ وار ( پیر ، جمعرات)*💡
*کامیاب شرکاء کو آخر میں اسناد سے بھی نوازا جائے گا...* 🔮
*طالبات لیکچر سن کر مختصر خلاصہ بھی بیان کریں گی....* 🗣️
*( اس بارے میں تفصیلی وائس نوٹ کر دیا جائے گا)* 🎙️
*Lectures : Qariya Afiya Mushtaq Rind* 🎓
*(عافیت اکیڈمی آفیشل*
*Afiyat Academy Official*)
18/08/2022
پیغام مسلمان کورس پارٹ 3 الحمدللہ اپنے اختتام کو پہنچا
کامیاب شرکاء کو اسناد سے بھی نوازا گیا
جلد ہی ان شاءاللہ اس کا آخری پارٹ بھی کروایا جائے گا
اللہ پاک اسناد لینے والوں اور نہ لینے والوں سب کو کامیابی کی راہوں پر چلائے اور اپنے دین سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین 🤲🏻
26/07/2022
🎓عافیت علوم للبنات آن لائن اکیڈمی 🎓
کی جانب سے بہت ضروری کورس 🕯️
نماز کورس 💡(فری کورس)
مسلمان اور کافر کے درمیان فرق " نماز" ہے ، جس نے نماز چھوڑ دی اس نے کْفر کیا 🔗
تجوید تلفظ کے ساتھ مکمل نماز سیکھیں ❤️
سنت کے مطابق پڑھنا سیکھیں ❤️
یہ کورس کرنے کے بعد آپ کو اپنے اندر تبدیلی محسوس نظر آئے گی .💎
اپ کی تمام غلطیاں درست ہو جائیں گی 📍
شیطان روکے گا آپ کو اس نیک کام سے 🗡️
لیکن آپ اسے نظر انداز کر کے یہ کورس لازمی جوائن کریں ... 🖼️
(ان شاءاللہ 27 جولائی سے نماز کورس شروع ہو جائے گا)
کورس میں شامل ہونے کے لیۓ گروپ جوائن کریں 📲
https:
26/07/2022
Alhamdulillah ♥️
18/07/2022
پرسنلی قرآن پڑھنے والی ایک طالبہ کا تبصرہ ♥️ (الحمدللہ 🤲🏻)
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
طالبات عافیت اکیڈمی کی عید الضحیٰ کی چھٹیاں ختم ہوگئی ہیں ...🍁 امید کرتی ہوں آپ نے چھٹیاں اچھے انداز میں گزاری ہوں گی اور ساتھ ہی اپنے اسباق کی بھی دہرائی کی ہوگی .... 📖
آج رات 9 سے تمام گروپس کی پرائیوسی چینج کر دی جائے گی اور اسباق بھی بھیج دیۓ جائیں گے لہٰذا اپنے اسباق کی جانب بڑھیۓ ، سبق سنیں اور سنائیۓ ....🎀
پیغام مسلمان کورس پارٹ 3 کا بھی ان شاءاللہ آج رات سے آغاز ہو جائے گا 💡
جزاک اللہ
*عافیت اکیڈمی ڈائریکٹر*🎓
*قاریہ عافیہ مشتاق رِند*
07/07/2022
عافیت اکیڈمی کے زیر اہتمام جتنے کورسسز چل رہے ہیں سب طالبات کو عید الضحیٰ کے موقعے پر 8 جولائی بروز جمعے سے 15 جولائی بروز جمعے تک چھٹیاں دی جاتی ہیں ۔۔۔ ان دوران اپنے اسباق کو بھی وقتاً فوقتاً پڑھتے رہیں ، چھٹیوں کے بعد ان شاءاللہ کلاسسز کا آغاز دوبارہ سے کیا جائے گا ۔ پرسنلی پڑھنے والے بچوں کے لیۓ بھی یہی چھٹیاں ہیں ۔۔
دعاؤں میں یاد رکھیں 🤲🏻
تمام کورسسز کے گروپس کی پرائیویسی چینج کر دی گئی ہے
15 جولائی کو ان شاءاللہ تمام گروپس کی پرائیوسی اگین چینج کر دی جائے گی...
پیغام مسلمان کورس کے ایڈمیشن جاری ہیں.!
نماز کورس اور تفسیر کورس عید کے بعد جلد ان شاءاللہ شروع کروایا جائے گا 🍁
عافیت اکیڈمی ڈائریکٹر
قاریہ عافیہ مشتاق رِند
05/07/2022
🎓عافیت علوم للبنات آن لائن اکیڈمی 🎓
کے زیر اہتمام ایک نئے اور منفرد کورس کا آغاز کیا جا رہا ہے 📖
" پیغامِ مسلمان کورس " 💡
مجھے بڑی خوشی کے ساتھ بتانا پڑرہا ہے کہ الحمدللہ پیغام مسلمان کورس پارٹ 01 اور پارٹ 2 حال میں ہی مکمل ہوئے 🍁
اور اب ان شاءاللہ عید الضحیٰ کی چھٹیوں کے بعد پارٹ 3 کا آغاز کیا جا رہا ہے 💫
یہ کورس ایک ماہ کا ہے ۔(پارٹ 03)
وقت کا کوئی مسئلہ نہیں ، 24 گھنٹے میں آپ کسی بھی وقت سبق سنا سکتے ہیں . 📲
کورس بلکل فری ہے 🔰
کامیاب شرکاء کو سرٹیفیکٹ کورس مکمل ہونے کے بعد دیا جائے گا .🌀
اس کورس میں آپ کو مقصد مسلمان اس کے علاؤہ اور بھی بہت کچھ سکھایا جائے گا . 📚
اس کورس میں داخلہ لینے کے لیۓ ⌨️
آپ کو تفصیلاً اس کورس کے بارے میں وائس نوٹ شئیر کیا جائے گا ،🎙️
جس سے آپ کو مکمل معلومات مل جائے گی . 🪄
آپ یہ کورس کرنے کے بعد اپنی زندگی کو بدلتا محسوس کریں گے 🌺
کورس میں شرکت کرنے کے لیۓ یہ گروپ جوائن کریں ...🔖
کورس ان شاءاللہ 15 جولائی سے شروع کیا جائے گا..! 🍂
کسی بھی بات سمجھ نا آنے کی صورت میں مجھ سے رابطہ کریں 🔮
صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے شئیر کریں 🪄
جزاک اللہ خیر 💫
23/06/2022
Student's Alert PlzzzZ 🚨 .. Admission ki Last Date 27 June h , 27 june k bad ksi ka admission nh hoga .. put your status and share your contact plzzZ its my humble request 🍁❤️