29/03/2025
الحمدللہ عزوجل مالک فضل اور رب کریم کی خاص عنایتوں سے 27 روزہ تراویح پڑھانے کی سعادت حاصل ہوئی 🤍🥰
اللہ کریم قبول فرمائے اور آئندہ سال بھی اسی طرح خوب ذوق و شوق سے تراویح پڑھانے کی توفیق رفیق مرحمت فرمائے 🫠
آمین یا رب العالمین 🤲🏻