Bint -e- Niaz

Bint -e- Niaz Student and Teacher of Quran
✪Plug and Play Online Quran Academy

15/08/2026

26/05/2026
15/04/2026

تیرے در کے پھیرے لگاتا رہوں میں
سدا شہرِ مکہ میں آتا رہوں میں
Vediography by Hijab and More



حُبُّ النَّبِيِّ ﷺ جَنَّةُ الدُّنْيَانبی ﷺ کی محبت اس دنیا کی جنت ہے۔صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــ...
05/04/2026

حُبُّ النَّبِيِّ ﷺ جَنَّةُ الدُّنْيَا
نبی ﷺ کی محبت اس دنیا کی جنت ہے۔

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️

Photography by Hijab and More

مدینہ کی زمین پر بیٹھ کر مانگی گئی دعا کبھی خالی نہیںجاتی...یہاں آنکھیں بھیگتی ہیں،دل نرم ہوتے ہیںاور رب قریب محسوس ہوتا...
03/04/2026

مدینہ کی زمین پر بیٹھ کر مانگی گئی دعا کبھی خالی نہیں

جاتی...

یہاں آنکھیں بھیگتی ہیں،

دل نرم ہوتے ہیں

اور رب قریب محسوس ہوتا ہے

یہ وہ جگہ ہے جہاں سکون خریدا نہیں جاتا

عطا کیا جاتا ہے۔

صلى الله علیہ والہ وسلم❣️

Capture by Hijab and More

شادی ایک ہجرت ہے جب بیٹیاں اللہ کی رضا کے لیے کرتی ہیں ۔دعا ہے اللہ ہر مہاجر بیٹی کے نصیب میں انصار مدینہ جیسے میزبان لک...
01/04/2026

شادی ایک ہجرت ہے جب بیٹیاں اللہ کی رضا کے لیے کرتی ہیں ۔

دعا ہے اللہ ہر مہاجر بیٹی کے نصیب میں انصار مدینہ جیسے میزبان لکھ دیں

Address

Karachi Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bint -e- Niaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Bint -e- Niaz:

Shortcuts

Share

Category