26/05/2026
🌙پاکستان پبلک سکول لابٹ کی طرف سے
ساری اُمتِ مسلمہ کو
عید الاضحٰی کی ڈھیروں خوشیاں اور بے شمار مبارکباد! 🐐🌸
اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کے صدقے ہم سب کی عبادات، قربانیاں اور دعائیں قبول فرمائے،
اور ہماری زندگیوں کو خوشیوں، امن، محبت اور کامیابیوں سے بھر دے۔ آمین 🤲✨
عید کی خوشیاں اپنے پیاروں کے ساتھ بانٹیں اور دعاؤں میں ہمیں بھی یاد رکھیں۔ 🌙💛
Labat Matta Swat
ٰ