Jamia Zeenatul Quran & Al Hadi Islamic Model school Kanju swat

Jamia Zeenatul Quran & Al Hadi Islamic Model school Kanju swat phone number 03464282176
03175291205

30/04/2026

معصوم آوازیں، عظیم پیغام 🌟
عربی اور انگلش میں شش کلمے سناتے ہوئے
ماشاءاللہ! یہی ہیں ہمارے روشن مستقبل کے ستارے ✨
اللہ تعالیٰ ان کے علم میں برکت عطا فرمائے۔ آمین 🤲

12/04/2026

کے تعلیمی سال 2026 کی افتتاحی تقریب نہایت روحانی، باوقار اور علمی ماحول میں منعقد ہوئی۔ اس بابرکت موقع پر مہتمم جامعہ ہٰذا اور معزز اساتذۂ کرام نے طلباء کرام کو علم کی اہمیت، خلوصِ نیت ،اخلاقِ حسنہ اور محنت و استقامت کے حوالے سے نہایت قیمتی اور دلنشین نصائح سے نوازا۔
طلباء کرام نے بھی نہایت ادب و انہماک کے ساتھ ان نصائح کو سنا اور عزم کیا کہ وہ اس نئے تعلیمی سال میں مزید محنت، لگن اور اخلاص کے ساتھ اپنی علمی و عملی زندگی کو سنواریں گے، ان شاء اللہ۔
اللہ تعالیٰ تمام طلباء کو علمِ نافع نصیب فرمائے۔ آمین 🤲

 ان شاءاللہ جامعہ زینت القرآن للبنین والبنات کانجو سوات میں  سال 30 مارچ 2026 پر نئی داخلے شروع ہوں گے ۔خواہشمند حضرات ب...
29/03/2026


ان شاءاللہ جامعہ زینت القرآن للبنین والبنات کانجو سوات میں سال 30 مارچ 2026 پر نئی داخلے شروع ہوں گے ۔خواہشمند حضرات بروقت تشریف لائے
احباب پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کرلیں۔

الحمد للّٰہ رب العالمین 🥰جامعہ زینت القرآن کانجو کے لیے نہایت مسرت اور خوشی کا مقام ہے کہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان ک...
23/02/2026

الحمد للّٰہ رب العالمین 🥰
جامعہ زینت القرآن کانجو کے لیے نہایت مسرت اور خوشی کا مقام ہے کہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے حالیہ امتحانات میں ہمارے تمام طلباء نے نہ صرف کامیابی حاصل کی، بلکہ "ممتاز" درجے میں سرخرو ہو کر ادارے کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔
یہ کامیابی اساتذہ کی شبانہ روز محنت اور طلباء کے شوقِ علم کا نتیجہ ہے۔

"اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ جامعہ ھذا کو علم و عمل کا مرکز بنائے رکھے، اسے مزید علمی رفعتوں سے نوازے اور ہمارے تمام مشران کے سایہِ شفقت کو صحت و عافیت کے ساتھ تادیر قائم رکھے۔ اللہ تعالیٰ ان کی عمر، مال، جان اور مساعیِ جمیلہ میں بے پناہ برکتیں عطا فرمائے۔"
آمین یا رب العالمین!

نقشہ اوقات سحر و افطار برائے سوات و مضافات
19/02/2026

نقشہ اوقات سحر و افطار برائے سوات و مضافات

04/02/2026


طالب العلم: محمد عمران
کلاس:ہفتم
اُردو تقریر

04/02/2026


انگلش تقریر
طالب العلم: محمد عثمان بن محمد لقمان
کلاس:ششم

03/02/2026


جامعہ ھذا کے شعبہ حفظ القرآن کے طالب العلم محمد سلمان کی سریلی آواز میں نعتِ رسولِ مقبول ﷺ
ملاحظہ فرمائیں

16/08/2025

14th August – Independence Day & Prize Distribution Ceremony

01/08/2025

جامعہ ھذا کے #صدرمدرس، استاذ العلماء والقراء صاحب، اور شعبہ درسِ نظامی کے مدرسین مفتی عنایت اللہ صاحب و مفتی بخت رحمن صاحب کی 'پیرِ طریقت، رہبرِ شریعت حضرت مولانا شمس العارفین صاحب (خلیفۂ مجاز حضرت ہزاروی رحمہ اللہ)' کے ساتھ خوشگوار ماحول میں ملاقات "

Address

Kanju

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Zeenatul Quran & Al Hadi Islamic Model school Kanju swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category