Jamia Arabia Darul Quran - Surhya Masjid Kandiaro

Jamia Arabia Darul Quran - Surhya Masjid Kandiaro Madarsa Arabia Darul Quran was founded by Molana Muhammad Moosa Abbasi in 1974 .Now Madarsa Arabia Darul Quran is a Big islamic institutat

بروز جمعرات سہ ماہي امتحان کے آخری دن شعبہ کتب کے طلبہ اساتذہ کرام لی نگرانی میں اپنا پرچہ کل کر رہے ہیں ۔۔۔
13/08/2026

بروز جمعرات سہ ماہي امتحان کے آخری دن شعبہ کتب کے طلبہ اساتذہ کرام لی نگرانی میں اپنا پرچہ کل کر رہے ہیں ۔۔۔

سہ ماہی امتحان کے پانچویں دن درجہ حفظ و ناظرہ و درجہ کتب کے تقریری امتحان کے لیے مہمان ممتحن حضرات  آج بروز بدھ جامعہ تش...
12/08/2026

سہ ماہی امتحان کے پانچویں دن درجہ حفظ و ناظرہ و درجہ کتب کے تقریری امتحان کے لیے مہمان ممتحن حضرات آج بروز بدھ جامعہ تشریف لائے ، درجہ حفظ کے امتحان کے لیے استاد القراء قاری امیر علی رند صاحب دامت برکاتہم نوشہرو فیروز والے درجہ ناظرہ کے لیے صاحبزادہ قاری محمد طیب رند صاحب تشریف لائے ، درجہ کتب کا امتحان جامعہ انوار العلوم کنڈیارو کے سینیر استاد مولانا سائیں سلیم اللہ سومرو صاحب نے لیا ۔۔۔
اللہ کریم ان بزرگوں کی جامعہ آمد ہمارے لیے باعث برکت بنائے اور ان حضرات کی محبتوں کو قبول فرمائے آمین

بروز منگل 11 اگست چوتھا پرچہ، کل انشاء اللہ  تقریری امتحان شعبہ کتب کا سائین سلیم اللہ سومرو صاحب اور شعبہ تجوید و قراءت...
11/08/2026

بروز منگل 11 اگست چوتھا پرچہ، کل انشاء اللہ تقریری امتحان شعبہ کتب کا سائین سلیم اللہ سومرو صاحب اور شعبہ تجوید و قراءت ، حفظ قرآن اور ناظرہ قرآن وقاعدہ کا امتحان قاری امیر علی رند صاحب (نوشہروفیروز والے) لیں گے

جامعہ عربيہ ميں درجہ کتب کے سہ ماہی امتحان کا آغاز ہوچکا ہے ۔۔۔
08/08/2026

جامعہ عربيہ ميں درجہ کتب کے سہ ماہی امتحان کا آغاز ہوچکا ہے ۔۔۔

الحمد للہ رب العلمین  ایک طویل انتظار کے بعد اس سال جامعہ عربیہ کی سرہیہ مسجد کنڈیارو میں جاری رنگ کا کام مکمل ہوا ، یہ ...
03/08/2026

الحمد للہ رب العلمین ایک طویل انتظار کے بعد اس سال جامعہ عربیہ کی سرہیہ مسجد کنڈیارو میں جاری رنگ کا کام مکمل ہوا ، یہ تصاویر صرف مسجد شریف کی ہیں جبکہ رنگ کا کام مدرسے کے دیگر حصوں میں بھی ہوچکا ہے ۔۔۔

23/07/2026

سرہیہ مسجد کنڈیارو میں درجہ حفظ القران الکریم کی کلاس کا منظر ۔

قدم بقدم سفر جانب منزل
22/07/2026

قدم بقدم سفر جانب منزل

جامعہ عربیہ دار القران کنڈیارو میں جاری رنگ کے کام  سے روشن ہونے والے دار التجوید ، غرفۃ الساتذہ ، و دفتر ناظم تعلیمات ک...
16/07/2026

جامعہ عربیہ دار القران کنڈیارو میں جاری رنگ کے کام سے روشن ہونے والے دار التجوید ، غرفۃ الساتذہ ، و دفتر ناظم تعلیمات کا دیدہ زیب عکس۔
تمام معاونین ، محبین ، مخیرین کی محبت اور تعاون اللہ کریم اپنے بارگاہ میں قبول فرمائے آمین ۔۔

جامعہ میں جاری رنگ وروغن کے کام کے بعد طلبہ اور کلاسوں کا منظر ۔تمام معاونین کو اللہ کریم اپنی شان کے مطابق بدلہ عطا فرم...
11/07/2026

جامعہ میں جاری رنگ وروغن کے کام کے بعد طلبہ اور کلاسوں کا منظر ۔
تمام معاونین کو اللہ کریم اپنی شان کے مطابق بدلہ عطا فرمائے ۔
مدرسہ کے دفتر اور شعبہ تجوید (دار القران ) کے رنگ کا کام ابھی مکمل ہونا باقی ہے احباب سے مزید دعاوں کی درخواست ہے ۔۔

10/07/2026

ناظم مطبخ سائیں مولانا حسين احمد عباسي صاحب خود بنفس نفیس طلبہ کی خدمت میں مصروف ہیں۔۔

Address

Kandiaro, Sindh
Kandiaro

Telephone

+923337191120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Arabia Darul Quran - Surhya Masjid Kandiaro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jamia Arabia Darul Quran - Surhya Masjid Kandiaro:

Shortcuts

Share

Category