19/07/2024
•[نوکریوں کا اعلان]• محکمہ داخلہ سندھ میں اسسٹنٹ سب انسپیکٹر اور ایپلیٹ ٹریبونل میں ریڈر اور دیگر آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان، امیدوار بذریعہ سندھ پبلک سروس کمیشن ویب سائیٹ تفصیلات حاصل کر کے درخواست دے سکتے ہیں۔