15/02/2026
کل سے پیپرس کی شروعات ہوگی!
اھم اطلاع ۔۔
کمپیوٹر ڈپلومہ پہلے سمسٹر اور ارلی چائلڈ ایجوکیشن ڈپلومہ پہلے سمسٹر والے اسٹوڈنٹس کو اطلاع دی جاتی ہے کے آپ سب کے کل صبح 9 بجے پیپرس شروع ہوگے ۔
برائے مہربانی سب اسٹوڈنٹس کل صبح 9 بجے پریزنٹ رہیں ۔
نوٹ: جس نے سلپ نہیں لی وہ کل سویرے حاصل کریں۔۔۔۔۔۔۔۔ُ۔۔۔۔۔ شکریہ