16/12/2024
16 December 2024 Black Day🖤💔
It’s been 10 years now but still this picture bring tears in my eyes...
16 December Black Day😢
بچے سکول جائیں اور پھر واپس نہ آئیں
یا الله پھر کبھی ایسا دسمبر نہ آئے۔۔💔😭
16 𝘿𝙚𝙘𝙚𝙢𝙗𝙚𝙧 2014 (𝘽𝙡𝙖𝙘𝙠 𝘿𝙖𝙮).
ہماری خاک سے خوشبو وطن کی آے گی.!!
ہمارا خون اسِ مٹی کے رنگ میں شامل ہے.!!
#16دسمبر 😥
💔جب بھی خیال آتا ,دل خون کے آنسو ,روتا ہے
اللہ پاک ان والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین 🤲💔
اللہ تعالی ان پھولوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین 🤲💔