Excellence Public School Kandh Kot

Excellence Public School Kandh Kot Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Excellence Public School Kandh Kot, School, Eidgah mohallah Main Haibat Road kandhkot, Kandhkot.

14/06/2026
طلباء و طالبات  کے لیے خوشخبریبلکل مفت  تعلیم   مفت داخلا  ایکسیلنس پبلک سکول کندہ کوٹ میں جون تا جولائی تعلیمی سمر کیمپ...
31/05/2026

طلباء و طالبات کے لیے خوشخبری
بلکل مفت تعلیم مفت داخلا

ایکسیلنس پبلک سکول کندہ کوٹ میں جون تا جولائی تعلیمی سمر کیمپ 2026 کا انعقاد کیا جا رہا ہے

داخلے جاری ہیں

کے جی سے آٹہویں جماعت تک طلباء و طالبات کے لیے داخلے جاری ہیں

اپنی گرمیوں کی چھٹیوں کو معیاری تعلیم اور نئی مہارتوں کے حصول کے ذریعے مفید بنائیں۔

پیش کیے جانے والے کورسز:

✅ انگلش لینگویج اور گرامر
✅ اردو اور سندھی زبان میں بہتری
✅ ریاضی کی مشق اور بنیادی تصورات
✅ سائنس مضامین کی تیاری اور دہرائی
✅ کے جی سے آٹہویں جماعت تک تمام کلاسوں کے لیے تعلیمی معاونت
✅ وقت صبح 07:30 سے 12:00 بجے تک

خصوصیات اور فوائد:

✔ تعلیمی بنیادوں کو مضبوط بنائیں
✔ پڑھنے اور لکھنے کی صلاحیت میں اضافہ کریں
✔ نئے تعلیمی سال کی بہتر تیاری کریں
✔ منظم اور دوستانہ تعلیمی ماحول میں سیکھیں

دورانیہ: جون تا جولائی 2026

تجربہ کار اور قابل اساتذہ کی نگرانی میں تعلیم بلکل فری

رابطہ نمبر: 03023151432

ایڈریس: ایکسیلنس پبلک سکول ہیبت روڈ سٹی کندہ کوٹ

30/05/2026

ایکسیلنس پبلک سکول کندہ کوٹ کی طالبہ ختم نبوت محمد صلى الله عليه واله وسلم کے موضوع پر بیان کی مختصر کلپ

ھر ابتدا سے پہلے ھر انتہا کے بعد
ذات نبی بلند ھے ذات خدا کے بعد
دنیا میں احترام کے قابل ہیں سبہی لوگ لیکن محمد صلى الله عليه واله وسلم
کے بعد

30/05/2026

ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ

30/05/2026

❣محمد صلى الله عليه واله وسلم

Address

Eidgah Mohallah Main Haibat Road Kandhkot
Kandhkot
79160

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923023151432

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Excellence Public School Kandh Kot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category